Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

گریز میں سیاحتی سہولیات کی ترقی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 15, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 جموں//حکومت گریز میں سیاحتی سہولیات کو ترقی دینے کی متمنی ہے ۔ یہاں قدرت کی بے مثال خوبصورتی موجود ہے جس میں سر سبز میدان ، برفانی پہاڑ اور کشن گنگا دریا موجود ہے ۔ اس سلسلے میں سیاحت کے وزیر تصدق حسین مفتی اور قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر نذیر احمد گریزی نے یہاں   ایک میٹنگ کے دوران اس معاملے پر غور و خوض کیا ۔ گریز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو قایم کرنے کے معاملے پر بحث کرتے ہوئے وزیر موصوف نے ڈپٹی سپیکر سے کہا کہ وہ اس سلسلے میں ایک تجویز پیش کریں تا کہ اس معاملے پر فیصلہ لینے کے سلسلے میں حکومت سے بات چیت کی جا سکے ۔ وزیر نے کہا کہ گریز وادی میں میڈیسن پلانٹ کی پیداوار کے کافی بڑے امکانات موجود ہیں جو انسانی زندگی کیلئے بہت مفید ثابت ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ان پودوں کو اگانے کے سلسلے میں اہم اقدامات اٹھائے جائیں ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا
برصغیر
ہندوارہ پولیس کی سائبر فراڈ کے خلاف بڑی کامیابی، 28 لاکھ روپے کی رقم بازیاب
تازہ ترین
گاندربل میں تین مطلوب دہشت گردوں کی کروڑوں کی جائیدادیں ضبط
تازہ ترین
ضلع پولیس پونچھ نے لاپتہ شخص کو برآمد کر کےاُس کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11ہزار قالین بافوںکوتربیت فراہم برآمدات 838.70کروڑ روپے

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایپل میں ہندوستانی نژاد صبیح خان چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیرفعال پی ایم جے ڈی وائی کھاتوں کی کے وائی سی کی دوبارہ تصدیق جے اینڈ کے بینک کا قومی سطح کے فائنانشل انکلوژن سیچوریشن مہم کا آغاز

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جھیل ولر میں دہائیوں بعد ’کنول ‘ کا پھول کھلا ندرو کی پیداوار بحال

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?