Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

گرم موسم میںجسم کو ٹھنڈارکھنے کی غذائیں مشورے

Towseef
Last updated: June 5, 2024 12:30 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

ویب ڈیسک

گرمی کے موسم میں عموماً جسم میں پانی کی کمی کی شکایت رہتی ہے۔ آپ جو کھاتے ہیں اور جس طرح سے کھاتے ہیں، اس سے آپ کی صحت پر اثر پڑتا ہے اور جسم میں ٹھنڈک یا گرمی پیدا ہوتی ہے۔ ماہرین طب کے مطابق غذائیت سے متعلق چند تجاویز پر عمل کرنے سے گرمیوں کے موسم میں جسم کے درجہ حرارت کو کم سے کم رکھا جا سکتا ہے۔

زیادہ سے زیادہ پانی پئیں : زیادہ سے زیادہ پانی پینے سے جسم کے درجہ حرارت کو قابو رکھنے میں مدد ملتی ہے، جس کی ایک وجہ پسینہ آنا اور جسم کا ٹھنڈا رہنا ہے۔جسم میں پانی کا تناسب برقرار رہنے سے اعضا صحیح طریقے سے کام کرتے ہیں اور ہیٹ سٹروک سے بھی بچنے میں مدد ملتی ہے۔کوشش کریں کہ ایک دن میں کم از کم آٹھ سے دس گلاس پانی کے پئیں۔

ٹھنڈی غذا کا استعمال :ایسی سبزیوں یا پھلوں کا استعمال کریں جن میں قدرتی طور پر پانی کا تناسب زیادہ ہو جیسے کہ کھیرا، تربوز، مالٹے اور سلاد کے پتے۔ ایسا کرنے سے جسم میں پانی کا تناسب بھی برقرار رہتا ہے اور وٹامن اور معدنیات بھی ملتی رہتی ہیں۔

مصالحہ دار کھانوں سے پرہیز کریں : مصالحہ دار کھانوں سے جسم کا درجہ حرارت بڑھتا ہے اور گرمی محسوس ہوتی ہے، لہٰذا ضروری ہے کہ موسم گرما میں ایسے کھانوں سے پرہیز کیا جائے۔اگر آپ کو مصالحہ دار کھانے پسند ہیں تو کوشش کریں کہ کم مرچوں والی خوراک کھائیں۔

الیکٹرولائٹس والی غذا کا استعمال کریں : جسم میں پانی کا تناسب برقرار رکھنے کے لیے الیکٹرولائٹس جیسے سوڈیم، پوٹاشیم اور میگنیزیم انتہائی ضروری ہیں، بالخصوص موسم گرما میں جب پسینہ بھی زیادہ آتا ہے۔کوشش کریں کہ موسم گرما میں کیلے، ناریل کا پانی، سبز پتوں والی سبزیاں اور دہی کا استعمال کریں جن میں الیکٹرولائٹس بھی بھرپور مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔جب موسم گرم ہو یا پھر جسمانی ورزش زیادہ ہونے کی صورت میں بھی ان غذاؤں کا استعمال کریں۔

کیفین اور الکوہل کا استعمال بالکل کم کریں : کیفین اور الکوہل دونوں کا استعمال ہی جسم میں پانی کے تناسب میں کمی کا باعث بنتا ہے اور جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے۔بہتر یہی ہے کہ گرمی کے موسم میں ایسے مشروبات کا کم سے کم استعمال کریں اور اس کے بجائے پانی کے ساتھ ساتھ جڑی بوٹیوں والی چائے پئیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب
امرناتھ یاتریوں کی بس کیلا موڑ ٹنل کے اندر حادثے کا شکار | چار یاتری معمولی زخمی ،ز خمیوں کی حالت مستحکم:حکام
خطہ چناب

Related

کالممضامین

وزیراعظم مودی کا دورۂ مالدیپ | ہند۔مالدیپ دوطرفہ تعلقات کا تاریخی پس منظر

July 22, 2025
کالممضامین

کشمیرکی دستکاریاں اور ہنرمند کاریگراں | کیا پشمینہ کی نرم دھاگے اُمید بُن رہے ہیں؟ صنعت

July 22, 2025
کالممضامین

کھیرے اور لوکی۔ بہتر پیداوار کیسے حاصل کریں؟

July 22, 2025
کالممضامین

! آن لائن گیمبلِنگ ایپس تفریح نہیں، تباہی ہے شارٹ کٹ سے کمائی کا خواب، دائمی نقصان کا انجام

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?