Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

گجر و بکروال ہوسٹلوں کو اَپ گریڈ کرنے کیلئے 29کروڑ روپے واگزار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 ذوالفقار کاقبائلی نوجوانوں کو معیار ی تعلیم و سکل ڈیولپمنٹ تربیت فراہم کرنے پر زور 
جموں//خوراک ، شہری رسدات اور امور صارفین و قبائلی امو رکے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے کہا کہ حکومت قبائلی طبقے سے تعلق رکھنے نوجوانوں کو سکل ڈیولپمنٹ تربیت فراہم کرنے اور اس طبقے سے وابستہ بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کی وعدہ بند ہے ۔ان باتوں کا اظہار وزیرموصوف نے ایڈوائزر ی بورڈ فار ڈیولپمنٹ آف گجر اینڈ بکر والز کی ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وائس چیئرمین جے اینڈ کے سٹیٹ ایڈوائزری بورڈ فار ڈیولپمنٹ آف گجر اینڈ بکروال ظفر علی کھٹانہ ، کمشنر سیکرٹری محکمہ قبائلی امور کفایت رضوی، ڈائریکٹر قبائلی امور و بورڈ ممبران میٹنگ میں موجود تھے۔حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر نے کہا کہ ضلع کولگام اور اننت ناگ میں اِکلاویہ ماڈل ریذیڈنشل سکولوں پر تعمیراتی کام مکمل کیا گیا ہے اور ان اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کو شروع کرنے کے لئے دو کروڑ روپے کی رقم واگذار کی گئی ہے ۔وزیر کوبتایا گیا کہ پونچھ ، راجوری ، کٹھوعہ ، ڈوڈہ ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ اضلاع میں گجر و بکروال ہوسٹلوں کو رہائشی سکولوں کا درجہ بڑھانے کے سلسلے میں 29کروڑ روپے کی رقم واگزار کی گئی ہے ۔وزیر نے کہا کہ اس طبقے سے وابستہ ایک ہزار ایک سو نوجوانوں کو مختلف ہنروں میں تربیت دی جائے گی۔ذوالفقار نے قبائلی امور کے کمشنر سیکرٹری کو ہدایت دی کہ وہ بورڈ کے ممبران پر ذمہ داری عائد کریں کہ وہ گجر و بکروال طبقے سے وابستہ لوگوں کی بہبودی کی سکیموں کو عملاتے ہوئے ان پر نگرانی کریں۔وزیر نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی انتھک کوششوں کی بدولت مرکز نے ریاست میں قبائلی لوگوں کے 17 کلسٹر ماڈل ولیجوں کو ترقی دینے کے لئے 11,000کروڑ روپے منظور کروائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرگل وجے دیوس:منوج سنہا کا شہیدوں کو سلام
برصغیر
وحید پرہ کا بجلی بل ایمنسٹی کے اعلان کے متعلق باقاعدہ حکم جاری کرنے میں تاخیر پر تشویش
تازہ ترین
مرمو نے ’ کارگل وجے دیوس‘ پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
برصغیر
کرگل وجے دیوس: ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمیں متاثر کرتی رہیں گی: وزیراعظم
برصغیر

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں و کشمیر میں 28 تا 30 جولائی شدید بارش اور فلش فلڈ کا الرٹ: محکمہ موسمیات

July 26, 2025
جموں

میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ

July 26, 2025
جموں

جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 26, 2025
جموں

جموں کے بازاروں میں نقد لین دین اب قصہ پارینہ | ڈیجیٹل رجحان فروغ پاگیا،سودا سے لیکر سفر تک ہر جگہ ڈیجیٹل ادائیگی

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?