Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

گجرات ٹائٹنز کی نظریں سرفہرست پوزیشن پر، لکھنؤ سیزن کا مثبت اختتام کرنے اترے گا

Mir Ajaz
Last updated: May 21, 2025 10:43 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

احمد آباد/پلے آف میں اپنی جگہ یقینی بناچکی گجرات ٹائٹنز جمعرات کو لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف جیت درج کر کے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کی پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست پوزیشن کو مضبوط کرنے کے لیے میدان میں اترے گی۔ دوسری جانب، کوالیفکیشن کی دوڑ سے باہر ہو چکی لکھنؤ لیگ سیزن کا مثبت اختتام کرنا چاہے گی۔ شبھمن گل کی قیادت والی گجرات ٹائٹنز نے پچھلے چھ میچوں میں پانچ جیت درج کرتے ہوئے مسلسل اچھی کارکردگی دکھائی ہے ۔ آئی پی ایل کے اس سیزن میں گل اور سائی سدرشن نے 12 اننگز میں 76.3 کی اوسط سے کل 839 رن بنائے ہیں۔ وہ آئی پی ایل کی تاریخ میں ایک سیزن میں کسی بھی جوڑی کے ذریعہ بنائے گئے سب سے زیادہ رن (939) کے ریکارڈ سے صرف 100 رن کے فاصلے پر ہیں۔ گجرات ٹائٹنز کی آل راؤنڈ طاقت اس کے ٹائٹل جیتنے کی خواہش کو ظاہر کرتی ہے ۔ بیٹنگ آرڈر میں تیسرے نمبر پر کھیلتے ہوئے جوس بٹلر نے اوپننگ اور مڈل آرڈر میں کھیلتے ہوئے 11 اننگز میں 71.4 کی اوسط اور 164 کے اسٹرائیک ریٹ سے 500 رن بنائے ہیں۔دوسری جانب، رشبھ پنت کی قیادت والی لکھنؤ نے مایوس کن سیزن کا سامنا کیا ہے ۔ پنت نے پورے سیزن کی 11 اننگز میں 12.3 کی اوسط سے صرف 135 رن بنائے ہیں۔ میچ جیتنے کے لیے ان کا فارم حاصل کرنا ضروری ہے ۔ ایڈن مارکرم اور مچل مارش کے درمیان 115 رنز کی جرات مندانہ شراکت کے باوجود ٹیم ناقص بولنگ اور اسٹریٹجک غلطیوں کی وجہ سے مسابقتی اسکور کا دفاع کرنے میں ناکام رہی۔ لکھنؤ کا مڈل آرڈر دباؤ میں لڑکھڑاتا رہا ہے ۔ نکولس پورن اور آیوش بدونی نے شاندار کارکردگی دکھائی، لیکن اس میں تسلسل کی کمی رہی۔ لکھنؤ نے اس سیزن اپنے تین سرفہرست غیر ملکی بلے بازوں پر مکمل بھروسہ کیا اور شروعات میں اس کا فائدہ بھی ہوا۔ ایڈن ، مچل مارش، اور نکولس پورن نے 400 رنز کا ہندسہ عبور کیا ہے ۔ آکاش دیپ، اویس خان، اور روی بشنوئی سمیت گیندبازاہم مواقع پر کامیابی دلانے میں ناکام رہے ہیں۔گجرات ٹائٹنز کی آل راؤنڈ طاقت اس کے ٹائٹل جیتنے کی خواہش کو اجاگر کرتی ہے ۔ گجرات کی بولنگ یونٹ اپنی بہترین کارکردگی پر ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ زیادہ تر اوورز پاور پلے کے باہر پھینکتے ہیں، ارشد خان اور راشد خان شاندار کر رہے ہیں، جبکہ تجربہ کار کیگسو رباڈا اور محمد سراج نے گہرائی اور کنٹرول کا مظاہرہ کیا ہے ۔ پرسدھ کرشنا اور سائی کیشور نے شاندار کارکردگی دکھائی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اگلے چند روز کے دوران موسم گرم رہیگا | جموں وکشمیرمیں شدت کی گرمی پڑنے کا امکان
جموں
سانبہ سیکٹر میں آپریشن سندور کے دوران | 50 ملی ٹینٹوں کی دراندازی کی کوشش ناکام: بی ایس ایف
جموں
۔ 4ہزار سابق فوجیوں کی تعیناتی کو حتمی منظوری | اہم تنصیبات کی حفاظت پر مامور کیے جائیں گے :سینک بورڈ
جموں
تدریسی عملے کی کمی سے دوچار سرکاری سکولوں میں کنڈر گارٹن کی تین اضافی کلاسوں کا بوجھ نظام تعلیم پر اثر انداز صوبہ جموں میں قائم ہزاروں کنڈر گارٹن میں مددگار آیازکی تقرری میں لمبی تاخیر کا شاخسانہ،جلد ہی تقرری عمل میں آئے گی :حکام
خطہ چناب

Related

سپورٹس

مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹرپرائززکا کاروباری ماحول اصلاحات تجویز کرنے کیلئے11رُکنی کمیٹی تشکیل

May 21, 2025
سپورٹس

ڈیوڈ وارنر کی گولف کھیلنے کی خواہش پوری

May 21, 2025
سپورٹس

خیبر کشمیر سپر لیگ :2025 فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری

May 20, 2025
سپورٹس

کیپیکس پلان | محکمہ کھیل کے ترقیاتی اقدامات کا جائزہ

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?