Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

گجرات انتخاب سے پہلے راہل گاندھی کی تاج پوشی ممکن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 20, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کو دسمبر کے پہلے ہفتے میں پارٹی صدر کی کمان سونپی جا سکتی ہے۔ پارٹی صدر سونیا گاندھی نے نئے صدر کے انتخاب کی تاریخوں کو طے کرنے کے لئے سی ڈبلیوسی یعنی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ 20 نومبر کو صبح ساڑھے دس بجے بلائی ہے۔ ذرائع کے مطابق، گجرات کے انتخابات سے پہلے راہل کی تاج پوشی ہو سکتی ہے ۔ میڈیا کے مطابق گجرات الیکشن سے پہلے نومبر میں ہی راہل گاندھی کو  کانگریس کا صدر بنائے جانے کا انکشاف کیا تھا۔ سونیا گاندھی کی جانب سے کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس بلائے جانے کے ساتھ ہی راہل کا کانگریس صدر بننے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ ملاقات کے بعد، کانگریس کے صدر کے انتخاب کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔ یہ شیڈول  10 سے 15 دن کا ہوگا، لیکن نام واپس لینے کی آخری تاریخ پر کسی اور کے الیکشن نہیں لڑنے سے راہل گاندھی کے صدر بننے پر مہر لگ جائے گی۔
 ذرائع کے مطابق اب کسی اور کے انتخابات لڑنے کا امکان نہیں ہے یعنی کانگریس صدر کے عہدے کے لئے راہل گاندھی کے خلاف کوئی الیکشن نہیں لڑے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین
ڈاکٹروں کا عالمی دن: منوج سنہا کی ڈاکٹروں کی بے لوث خدمت کو سلام
تازہ ترین
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?