Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

گاڑیوں کی ہائی سیکورٹی رجسٹریشن پلیٹ

Last updated: June 21, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر// جموں کشمیر انتظامیہ نے فوری طور پر گاڑیوں کی ہائی سیکورٹی رجسٹریشن پلیٹوں کیلئے فیس کی وصولی پر روک لگا کر اس بات کی ہدایت دی ہے کہ  صرف آن لائن طریقے سے فیس کی وصولیابی ہوگی۔ رئیل میزان پرائیوٹ لمیٹیڈ کو فیس وصول کرنے والے مراکز میں دستی فیس کی وصولیابی کو فوری طور بند کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ جموں کشمیر کے ٹرانسپورٹ کمشنر بوپیندر کمار کی جانب سے پیر کو جاری سرکیولر  میں کہا گیا ہے کہ ہائی سیکورٹی رجسٹریشن پلیٹوں کو نصب کرنے کیلئے گاڑی مالکان سے فیس کی آن لائن وصولیابی کی وسیع تشہیرکی جائے۔ علاقائی ٹرانسپورٹ افسران اور اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ افسران کے دفاتر کے ساتھ ساتھ ہائی سیکورٹی رجسٹریشن پلیٹوں وصولیابی مراکز میں نمایاں طور پر اسکی تشہیر کی جائے کہ فیس صرف آن لائن موڑ کے ذریعہ ادا کی جائیگی۔ سرکیولر میں علاقائی ٹرانسپورٹ افسران اور اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ بغیر کسی انحراف کے21جون سے اپنے متعلقہ اضلاع میں اس کو سختی سے نافذ کریں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?