Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

گاندھی اور شیخ خاندان ملک اور جموں وکشمیر کی ترقی میں بڑی رکاوٹ :انوراگ ٹھاکر

Towseef
Last updated: April 16, 2024 11:59 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عاصف بٹ

کشتواڑ //اطلاعات و نشریات و امور کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کشتواڑ میں اجتماع کے دوران گاندھی و شیخ خاندان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ دونوں خاندان ملک اور جموں وکشمیر کی تعمیر وترقی میں سب سے بڑی رکائوٹ رہے ہیں ۔انوراگ ٹھاکر منگل کو کشتواڑ کے دورے پر تھے جس کے دوران انھوں نے کشتواڑ و پاڈر کا دورہ کیا اور عوام سے بی جے پی کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ۔منگل کی صبح بی جے پی کارکنان نے مالی پیٹھ سے چوگان تک انوراگ ٹھاکر کی سربراہی میں ریلی نکالی۔جس کے دوران کارکنان ڈول نگاڑے پر رقص کرتے رہے۔ چوگان میں بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ گاندھی خاندان سے لیکر شیخ و مفتی خاندان نے کشتواڑ کی عوام کیساتھ اسطرح کا سوتیلی ماں کا سلوک کیوں کیا یہاں کے لوگوں نے قربانیں دی اور ان خاندانوں نے اسکا فائدہ اٹھایا۔انہوں نے کہاکہ 2014 سے پہلے ملک میںبد عنوانی کا راج تھاجس کی وجہ سے ملک کھوکھلا ہوچکاتھا اور ملک کی عوام نے دیش کو چلانے والی حکومت کو لایا جس کے بعد ملک تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا اور اس وقت ہندوستان دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت کے طور پرسامنے آیا ہے ۔انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ خاندان پر مبنی پارٹیوں نے جموں و کشمیر کی ترقی کو روک دیا ہے جبکہ مودی جی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کی امنگوں کو نئے بازو دئیے ہیں۔ جموں و کشمیر میں انتخابات کو لے کر بے پناہ جوش و خروش ہے۔ ملک کے باقی حصوں کی طرح یہاں بھی کمل کھلے گا کیونکہ ہندوستانی اتحاد کے لوگ ملک کو ذات پات، مذہب، علاقہ اور زبان کے نام پر تقسیم کرتے ہیں اور ہم ان کو متحد کرتے ہیں۔انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ ’’جموں و کشمیر کی ترقی کو خاندانی پارٹیوں نے روک دیا تھا جبکہ مودی جی نے جموں و کشمیر کی ترقی کو نئے بازو دیے ہیں۔ آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد جموں و کشمیر دراصل ہندوستان میں شامل ہو کر آگے بڑھ رہا ہے۔ پچھلے سال 2 کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ سیاح جموں و کشمیر آئے تھے۔ آنے والے سالوں میں یہ تعداد 3 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔ عمر عبداللہ کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی کو جموں و کشمیر میں مسلم مخالف پارٹی قرار دینے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ ان خاندانی جماعتوں کا کام صرف جھوٹ، انتشار اور بدعنوانی پھیلانا ہے۔ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ دفعہ 370 اور 35A نہرو جی اور کانگریس کی غلطیاں تھیں جس کی وجہ سے جموں و کشمیر کے لوگوں کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہوئی اور ہم نے اپنے بہت سے بہادر سپاہیوں کو کھو دیا جبکہ مودی جی نے اپنی غلطیوں کو سدھار لیا ہے۔انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ مودی جی کی قیادت میں ہماری حکومت نے پچھلے 10 سالوں میں سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس کے بنیادی منتر کے ساتھ کام کیا ہے۔انوراگ ٹھاکر نے عوام سے کہا کہ اگر آپ مودی جی کو تیسری بار وزیر اعظم بناتے ہیں تو ہم ملک کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنا دیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈاکٹروں کا عالمی دن: منوج سنہا کی ڈاکٹروں کی بے لوث خدمت کو سلام
تازہ ترین
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں

Related

خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025
خطہ چناب

ڈوڈہ میں مویشی کی کوشش ناکام ۔6مویشی بازیاب، گاڑی ضبط ، ملزم گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا کیلئے چندرکوٹ اور بانہال سمیت شاہراہ پر سیکورٹی و دیگر انتظامات مکمل ضلع میں 37 لنگر قائم ، چندرکوٹ وبانہال میں 7ہزار یاتریوں کے قیام کے انتظامات

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?