گاندربل//گاندربل سے ملحقہ علاقہ بٹہ وینہ کا گھنٹوں محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشیاں لی گئیں۔بعد دوپہر 3 بجے بٹہ وینہ کے ملک محلہ کا 5 راشٹریہ رائفلز اور ایس او جی گاندربل کی جانب سے محاصرہ کر لیا گیا۔اس موقعہ پر گھر گھر تلاشیاں لی گئیں تاہم کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ۔کئی گھنٹوں کے بعد محاصرہ ختم کرلیا گیا ۔