Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

گاندربل میں منشیات فروش پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار:پولیس

KU Admin
Last updated: June 20, 2025 4:44 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر//منشیات کے خلاف جنگ کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے ضلع جیل اودھم پور منتقل کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجاز اتھارٹی سے با قاعدہ اجازت حاصل کرنے کے بعد گاندربل پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہے۔انہوں نے کہا: ‘ملزم کو منشیات فروشی میں مسلسل ملوث پایا گیا جو بنیادی طور پر مقامی نوجوانوں کو ٹارگیٹ کر رہا تھا’۔ان کا کہنا تھا کہ گرفتاری کا حکمنامہ جاری ہونے کے بعد اس کو گرفتار کرکے ضلع جیل اودھم پور منتقل کیا گیا۔
ملزم کی شناخت جمشید مقبول وانی ولد محمد مقبول وانی ساکن وانی محلہ صفا پورہ کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ فیصلہ کن کارروائی گاندربل پولیس کے ڈرگ مافیا کے خلاف عزم کو اجاگر کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس منشیات کی وبا کا قلع قمع کرنے کے لئے پر عزم ہے تاکہ نوجوان نسل کو اس آفت سے بچایا جاسکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پونچھ میں شری بابا بدھا امرناتھ یاترا 28 جولائی سے شروع ہونے کا امکان
پیر پنچال
کانگریس ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے حقوق چھیننے کی کوشش کر رہی ہے:ترون چگ
برصغیر
ریزرویشن معاملہ:حکومت رپورٹ کو چھپاکرذمہ داری سے راہِ فرار اختیار کر رہی ہے: پرہ
تازہ ترین
جسٹس مسیح کا کشمیر دورہ، سیکیورٹی انتظامات اور سیاحت کی بحالی کے اقدامات کوسراہا
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر کا پانی پنجاب کو دینے کی ہرگزاجازت نہیں دوں گا: عمرعبداللہ

June 20, 2025
تازہ ترین

اودھم پور میں خاتون شراب فروش گرفتار، غیر قانونی دیسی شراب ضبط:پولیس

June 20, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں غیر قانونی طور کھیر کی لکڑی لے جانے والی گاڑی ضبط

June 20, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

ایران کی آئی آر جی سی نے نئے انٹیلی جنس سربراہ کا تقرر کیا

June 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?