وسطیٰ ضلع گاندربل کے کچ پارہ کے مقام پر کشمیری طرز کے پرانے اور روایتی طور پر تین مکانات تعمیر بناۓ گیے ہیں۔ وہیں سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کے لئے ایک مثال قائم کی گئی ہے اور دہائیوں قبل کشمیر میں مکانوں کی بناوٹ کو دکھایا گیا ہے۔
ویڈیو رپورٹ: ارشاد احمد