گاندربل//ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گاندربل نے میونسپل کمیٹی گاندربل کے دفتر اور ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے ڈاکٹر سمیت 28 ملازمین کو معطل کردیا۔ غیرحاضر رہنے والے ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش بھی کی گئی ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account