Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: گالف کھیل کے اعلیٰ ماہر اور مشیر نے درجہ بندی میں کشمیر گالف کورس کو ٹرپل اےقراردیا
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » گالف کھیل کے اعلیٰ ماہر اور مشیر نے درجہ بندی میں کشمیر گالف کورس کو ٹرپل اےقراردیا
سپورٹس

گالف کھیل کے اعلیٰ ماہر اور مشیر نے درجہ بندی میں کشمیر گالف کورس کو ٹرپل اےقراردیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 5, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//گالف کھیل کے بین الاقوامی شہرت کے ماہر اور مشیر ڈیوڈ جے برنکل نے کشمیر گالف کورس کو ٹرپل اے درجے سے نوازا ہے۔ برنکل کشمیر گالف کورس کا جائزہ لینے یہاں پر 2روزہ دورے پر آئے ہوئے اور اس گالف کورس کی تعمیر و تجدید کا کام جموں و کشمیر بینک اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری یعنی سی ایس آر کے تحت کر رہا ہے۔ڈیوڈ برنکل کو خاص طور پرجے اینڈ کے بینک نے گالف کورس کے ڈیزائن اور احاطے کا جائزہ لینے کیلئے یہاں بُلایا تھا اور جائزے کے دوران انہوں نے جے کے بینک کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اسکی درجہ بندی AAAیعنی ٹرپل اے زُمرے میں کی ہے۔جے کے بینک چیئرمین اور سر پرست اعلیٰ پرویز احمد کے ساتھ گفتگو کے دوران برنکل نے کہا کشمیر گالف کورس کو نہایت عمدگی کے ساتھ سنبھالا گیا ہے اور وہ کافی متاثرہے کہ جس طرح پیشہ وارانہ طریقے پر اسکی تعمیر اور پانی کے نکاس کا انتظام کیا گیا ہے۔ گالف کورس کا سبزہ اور Tees  کو بین الاقوامی معیار پر سنبھالا گیا ہے۔ برنکل کو بتایا گیا کہ گالف کورس کو بینک نے ریا ستی سرکار کی درخواست پر اپنے ہاتھوں میں لیا تاکہ اسکی شان رفتہ بحال ہوسکے۔واضح رہے کہ جے اینڈ کے بینک نے ریاست کے طول وعرض میں ریاستی ثقافت کے تحفظ کیلئے کئی پروجیکٹ در دست لئے ہیں اور اُنہی میں سے کشمیر گالف کورس جیسا گرانقدر پروجیکٹ بھی ایک ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

سپورٹس

راشد خان بولڈ ہونے کے بعد بھی ری ویو مانگنے لگے

September 19, 2025
سپورٹس

قومی چمپئن شپ کیلئے پینک سلات ٹیم کی اسکریننگ

September 19, 2025
سپورٹس

اسرائیلی ٹیم کی شرکت ؟

September 18, 2025
سپورٹس

لیونل میسی اور انٹر میامی میں معاہدے کی توسیع

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?