Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

گائوں کی شناخت ہم آہنگی اور محبت پر مشتمل | بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے مہم شروع ذات پات کے نام پر زہر پھیلانے کی سازش ناکام بنائیں:مودی

Towseef
Last updated: January 4, 2025 11:03 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ دیہی ہندوستان کے لوگوںکیلئے باوقار زندگی کو یقینی بنانا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس لئے ہر گائوں میں بنیادی سہولیات کی ضمانت دینے کیلئے ایک مہم شروع کی گئی ہے۔ یہاں نبارڈ کے زیر اہتمام چار روزہ دیہی ہندوستان مہوتسو 2025کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا’’ہمارا مقصد دیہاتوں کو ترقی اور مواقع کے متحرک مرکزوں میں تبدیل کرکے دیہی ہندوستان کو بااختیار بنانا ہے۔ ہماری حکومت کے ارادے، پالیسیاں اور فیصلے دیہی ہندوستان کو نئی توانائی کے ساتھ بااختیار بنا رہے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان کوآپریٹیو کے ذریعے خوشحالی حاصل کرنے میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال کے آغاز میں دیہی ہندوستان مہوتسو کی شاندار تقریب ہندوستان کے ترقی کے سفر اور اس کی شناخت کی ایک جھلک پیدا کر رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم میں سے جو دیہات میں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے وہ دیہات کی صلاحیت کو بخوبی جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گائوں کی روح دیہات میں رہنے والے لوگوں میں بھی رہتی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ جو لوگ دیہات میں رہتے ہیں وہ بھی جانتے ہیں کہ حقیقی دیہاتی زندگی کیسے گزاری جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ ان کا بچپن ایک چھوٹے سے قصبے میں سادہ ماحول میں گزرا۔ بعد میں جب وہ شہر سے باہر چلے گئے تو انہوں نے دیہی علاقوں میں بھی وقت گزارا۔ مودی نے کہا کہ میں نے مشکلات کا تجربہ کیا ہے اور دیہات کی صلاحیت سے بھی آگاہ ہوں۔
انہوں نے کہا کہ بچپن سے دیکھا ہے کہ گاں کے لوگ محنتی ہوتے ہیں لیکن سرمائے کی کمی کی وجہ سے وہ مناسب مواقع سے محروم رہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مختلف علاقوں میں دیہاتیوں کی مختلف صلاحیتوں کے باوجود وہ اپنی بنیادی سہولیات کی تکمیل کی خواہش میں کھو جاتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ کسانوں کو قدرتی آفات، منڈیوں تک رسائی کی کمی جیسے کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔انہوں نے کہاکہ ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر گائوں کی ترقی سے ہی کی جا سکتی ہے۔انہوںنے کہا کہ کچھ لوگ ذات پات کے نام پر سماج میں زہر پھیلانے اور سماجی تانے بانے کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مودی نے کہا کہ گائوں کی شناخت ہم آہنگی اور محبت پر مشتمل ہوتی ہے لیکن کچھ لوگ ذات پات کے نام پر سماج میں زہر پھیلانے اور سماجی تانے بانے کو کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے ان سازشوں کو ناکام بنانے اور گائوں کی مشترکہ ثقافت کو برقرار رکھنے کیلئے سرگرمی سے کام کرنے کی لوگوں سے اپیل کی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں
چرارشریف میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
سپورٹس

Related

برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025
برصغیر

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں | ملک بلندیاں چھورہاہے شمالی مشرقی ریاستوں کی ترقی کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن:امت شاہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?