Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

گئوکشی کے شک میں نوجوان کی پٹائی، لاش گھسیٹتے ہوئے تصویر ہوئی وائرل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 23, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 لکھنو//یو پی پولیس نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہونے کے بعد جمعرات کے روز اپنے سرکاری ٹویٹر ہینڈل سے معافی مانگی ہے۔ در اصل، ہاپوڑ میں گئوکشی کے شک میں بھیڑ نے قاسم اور سمیع الدین نام کے دو افراد کی بے رحمی سے پٹائی کی تھی۔ پولیس اہلکاروں نے ڈائل 100 اور ایمبولینس کو فون کیا۔ جب تک کوئی گاڑی آتی، اس سے قبل وہاں موجود لوگوں نے گھسیٹتے ہوئے لاش کو سڑک پر لانے کی کوشش کی۔  اسی دوران کسی نے اس کی تصویر کھینچ لی۔اس تصویر میں نظر آ رہا ہے کہ چار لوگ خون سے لت پت محمد قاسم کے ہاتھ پیر پکڑ کر لٹکاتے ہوئے لے جا رہے ہیں۔ ان کے ساتھ پولیس والے بھی چل رہے ہیں۔ یو پی پولیس نے مذکورہ معاملہ کو روڈ ریج میں درج کیا تھا اور اب اس تصویر کے وائرل ہو جانے کے بعد یو پی پولیس نے اس حادثہ پر معافی مانگی ہیواضح ہو کہ تصویر میں نظر آ رہے تینوں پولیس والیلائن حاضر کر دئیے گئے ہیں۔ انسپکٹر اشونی کمار، کانسٹیبل لا اور کانسٹیبل اشوک کمار سے بھی جواب مانگا گیا ہے۔ یوپی پولیس نے ٹویٹ کر کے کہا ہے ہم اس حادثہ کے لئے معافی چاہتے ہیں۔ تصویر میں دکھ رہے تین پولیس والوں کا ٹرانسفر پولیس لائن کر دیا گیا ہے اور تفتیش کا حکم دے دیا گیا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سالانہ امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
تازہ ترین
جموں میں بین ریاستی منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، دو گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
کولگام : اسکول کی عمارت میں لگی آگ
تازہ ترین
کشمیر کے نامور شاعر و ادیب شاہد بڈگامی کا انتقال
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?