Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کے اطلاق میں روا روی کا مظاہرہGST

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 9, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// ریاستی اسمبلی میں جی ایس ٹی کو ریاست میں لاگو کرنے پر بحث سے قبل ہی حزب اختلاف کی جماعت نیشنل کانفرنس کے کور گروپ کی ہنگامی میٹنگ عمر عبداللہ کی صدارت میں منعقد ہوئی،جس کے دوران اس بات کے خدشات کا اظہار کیا گیا کہ آئین ہند کی101ترمیم کو ریاست میں لاگو کرنے سے ریاست کی مالی خود مختاری اور حاصل دیگر اختیارات کے ساتھ ٹکرانے کا احتمال ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں2سابق وزراء خزانہ عبدالرحیم راتھر اور محمد شفیع اوڈی نے بھی شرکت کی،جس کے دوران سابق وزرائے خزانہ نے جی ایس ٹی پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات کو محسوس کیا کہ آئینی ترمیم کی وجہ سے ریاست اور ریاستی عوام کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑے گا۔میٹنگ کے دوران اس بات کا مشورہ دیا گیا کہ ریاستی سرکارکل جماعتی میٹنگ طلب کرے،جس کے دوران جی ایس ٹی پر بحث کی جائے تاکہ مختلف سیاسی جماعتوں کو جن خدشات کا احتمال ہے،انہیں دور کیا جائے۔ عبدالرحیم راتھر اور محمد شفیع اوڑی نے میٹنگ کے دوران مخلوط سرکار کو مشورہ دیا کہ جی ایس ٹی کو جموں کشمیر میں لاگو کرنے کیلئے خصوصی اجلاس طلب کرنے سے قبل تمام مسودے کو منظر عام پر لایا جائے تاکہ اس پر فریقین اور متعلقین میں کھلا بحث و مباحثہ ہو۔ نیشنل کانفرنس کے کور گروپ نے حکومت پر جموں کشمیر میں جلد بازی میں’’جی ایس ٹی‘‘ لاگو کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ’’ دہلی میں مسند اقتدار پربرجمان لوگوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے اقتدار حاصل کرنے کیلئے یہ لوگ عوامی مفادات کا سودا کر رہے ہیں‘‘۔نیشنل کانفرنس نے میٹنگ کے دوران کہا کہ وزیر خزانہ کوان معاملات پر وضاحت کرنی چاہے،اور ریاستی عوام کو دھوکہ نہیں دینا چاہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعلیٰ کیساتھ بدسلوکی کے معاملے میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے: نیشنل کانفرنس
تازہ ترین
ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کے مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام
برصغیر
تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

مزارِ شہداء پر جانے کے دوران عمر عبداللہ کی پولیس اہلکاروں کیساتھ دھکا مُکی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ہم جب چاہیں شہداء کو یاد کر سکتے ہیں،ہم پر کوئی پابندی نہیں چلے گی:وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری

July 14, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

کشمیر میں منتخب حکومت کو قید کرنے کی خبر دبانے والے اخبار فروش شرم کریں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?