Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

کیلیفورنیا کے جنگلوں میں آگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 18, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کیلیفورنیا//وائن کیلئے مشہور کیلیفورنیا کے جنگلوں میں لگی آگ کے بعد راحت۔بچاؤ اور اور آگ سے خاک ہوئے گھروں میں لاشوں کی تلاش پیر کے روز بھی جاری رہی۔کیلیفورنیا کے جنگلوں میں اب تک سب سے خوفناک آگ سے بچ گئے لوگ اب واپس لوٹنے لگے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کیلیفورنیا کی آگ سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 41ہوگئی ہے ۔صرف سونوما صوبہ میں اب بھی 88لوگ لاپتہ ہیں۔مقامی افسران نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کے اندیشہ کا اظہار کیا ہے ۔ سونوما کاؤنٹی کے شیرف رابرٹ گیو ڈارنو نے پیر کی صبح صحافیوں سے کہا مجھے کچھ اور لاپتہ لوگوں کے ملنے کی امید ہے ۔لاپتہ لوگوں کی فہرست میں 1863لوگ محفوظ لوٹ آئے ہیں۔سونوما اور دیگر مقامات کے ہزاروں نقل مکانی کرنے والوں کو واپس لوٹنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔آگ کے بعد سے 40ہزار لوگ ابھی بھی اپنے اپنے گھروں سے باہر ہی ہیں۔ دوسری جانب 14مقامات پر آگ کی لپٹیں اب بھی نہیں بجھی ہیں۔تقریباً 11ہزار فائر فائٹر ہیلی کاپٹر اور ایئر ٹینکر کی مدد ے آگ پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔کم از کم 5700مکانات اور تجارتی مراکز آگ میں جل کر خاک ہوچکے ہیں۔آگ سے اب تک 213،000ایکڑ(86،200ہیکٹیئر)علاقہ جل کر خاک ہوگیا ہے ۔فائر بریگیڈ ایجنسی کال فائر کو امید ہے کہ جمعہ تک آگ کی لپٹوں کو پوری طرح قابو کرلیاجائے گا۔رائٹر
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?