Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کیسوں کے بوجھ تلے دبی عدالتیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 24, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دلی// زیر سماعت کیسوں کی وجہ سے عدالتوں پر بڑھتے دبائو پر بات کرتے ہوئے بھارت کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے کہا ہے کہ عدالتوں میں کام کاج  کے طریقے پر نظر ثانی اور ثالثی سے نہ صرف عدالتوں پر کم بوجھ پڑے گا بلکہ سرکاری محکمہ جات میں بھی بہتری آئے گی۔  انہوں نے کہا کہ بھارت میں ثالثی کے اداروں کی کمی کی وجہ سے لوگ پانچ ستارہ ہوٹلوں اور کلب کا استعمال ثالثی کیلئے کرتے ہیں۔ سرکاری  کی طرف سے  تنازعات کے حل کیلئے چلائے جانے والے انٹرنیشنل سینٹر وں میں دو دہائیوں کے دوران صرف 20کیسوں حل کئے گئے جو سرکاری اداروں کے افسوناک حد تک ناکامی کی دلیل بیان کرتے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ گھریلو سطح پر ثالثی سے مقدمہ بازوں اور کیسوں کے بوجھ تلے دبی عدالتوں کو کافی حدت تک فائدہ ہوگا۔  انہوں نے کہا کہ 18000 ججوںکے پاس 5کروڑ کیس زیر سماعت ہیںجن میں 2کروڑ کیسوں کا فیصلہ ہوچکا ہے۔ جسٹس ٹھاکر نے کہا کہ کیسوں کے سیلاب نے پورے عدالتی نظام کو دبائو میں ڈال دیا ہے۔ مہا بھارت کا تذکرہ کرتے ہوئے ٹھاکر نے کہا کہ بھگوان کرشنا نے کوروا اور پانڈووں کے درمیان ثالثی کی مگر ناکام ہوئے، خدا بھی ثالثی میں ناکام ہوسکتے ہیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ  ثالثی کامیاب نہیں ہوتی۔  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودی میں ثالثی پر منعقد بیان اقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ٹھاکر نے کہا کہ  ہمیں ثالثی کے طریقہ کار پر پھر سے نظر ثانی کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ثالثی کے طریقہ کار سے عدالتوں پر کم بوجھ پڑنا چاہئے اور کیس حل ہونے چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مقدمہ باز اور ثالثی کرنے والے پانچ ستارہ ہوٹل جانا پسند کرتے ہیں تاکہ ثالثی کو آگے بڑھایا جائے اور نتی بھاگ کلب کو اس کیلئے ترجیح دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ  جب کسی کو سزا دی جاتی ہے اور اس کے خلاف دوبارہ عدالت میں شنوائی ہوتی ہے تو جج جو سوال پہلے پوچھتا ہے کہ ثالثی کرنے والا کون ہے کیونکہ جج  جاننا چاہتا ہے کہ جو سزا دی گئی ہے وہ صحیح ہے کہ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ  جج کو یہ جانکاری دینے کی ضرورت ہے کہ وہ ثالثی کے ذریعے دئے گئے سزا کی بنیاد جانے۔  

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?