فلیگ فاونڈیشن انڈیا اور فوج نے کیرن سیکٹر میں حد متارکہ پر 72فٹ ترنگا لہرایا۔ اس تقریب میں جی او سی شمالی کمان اوپندرا دیویدی، سی ای او فلیگ فاؤنڈیشن آف انڈیا سبکدوش میجر جنرل اسیم کوہلی موجود تھے۔
ویڈیو:پیراظہر،کپواڑہ
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account