Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کیرالہ میں بین الاقوامی بندرگاہ کا افتتاح | خود انحصاری کی سمت میں بڑا قدم:مودی

Towseef
Last updated: May 2, 2025 9:40 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

کیرالہ//وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کیرالہ کے ویزنجام بین الاقوامی بندرگاہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ریاست کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین اور کانگریس رہنما ششی تھرور بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نے اپنی تقریر کے دوران نہ صرف بندرگاہ کی اہمیت پر روشنی ڈالی بلکہ اپوزیشن جماعتوں پر بھی طنز کیا۔ انہوں نے کہا ’’آج کی یہ تقریب کئی لوگوں کی نیندیں اڑا دے گی، جہاں پیغام جانا تھا وہاں جا چکا ہے‘‘۔وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں ہندوستان کے قدیم فلسفی اور روحانی پیشوا آدی شنکرآچاریہ کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا’’ آج آدی شنکرآچاریہ کی جینتی ہے۔ مجھے تین سال قبل ان کی جائے پیدائش جانے کا موقع ملا تھا۔ انہوں نے ملک کے مختلف حصوں میں مٹھ قائم کر کے قوم کی روحانی بیداری کو نئی سمت دی‘‘۔اس موقع پر وزیر اعظم نے صنعت کار گوتم اڈانی کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا’’یہاں گوتم اڈانی بھی موجود ہیں۔ اڈانی نے یہاں جو بندرگاہ بنائی ہے، وہ شاید گجرات میں بھی نہیں بنائی۔8800کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی ویزنجام بندرگاہ کو خاص طور پر بڑے کارگو جہازوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ آئندہ برسوں میں اس کی ٹرانس شپمنٹ صلاحیت تین گنا تک بڑھنے کی توقع ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اب تک ہندوستان کی 75 فیصد ٹرانس شپمنٹ سرگرمیاں بیرونی بندرگاہوں پر انجام پاتی تھیں، جس سے ملک کو زبردست مالی نقصان ہوتا تھا لیکن اب یہ صورتحال بدلنے والی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب جو پیسہ پہلے بیرون ملک خرچ ہوتا تھا، وہ ملک کے اندر ترقیاتی منصوبوں پر لگایا جائے گا۔ اس سے نہ صرف ویزنجام بلکہ پورے کیرالہ میں معاشی مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیر اعظم نے اس منصوبے کو بھارت کی خود انحصاری کی سمت ایک بڑا قدم قرار دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025
برصغیر

مانو میں ڈگری کورسز میں داخلوں کا آغاز

July 9, 2025
برصغیر

ووٹر لسٹ میں چھیڑ چھاڑ | بہارمیں غریبوں کے ووٹ چھیننے کی کوشش: راہل گاندھی

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?