Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کیرالہ سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 370پہنچی، بچائو کارروائیاں جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کیرل//کیرالہ میں سیلاب اور لینڈ سلائڈ سے مرنے والوں کی تعداد 370 تک پہنچ گئی ہے۔ شدید بارش ، لینڈ سلائڈ اور سیلاب سے7 لاکھ  سے زائد بے گھر ہوگئے اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ادھر مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر کوچی ائیر پورٹ پر فلائٹ کی آمدورفت ہفتہ تک کیلئے بند کردی گئی ہے۔  رپورٹس کے مطابق کوچی کی فلائٹ رد ہونے کی وجہ سے خلیجی ممالک میں رہنیو الے کیرالہ کے کئی شہری وہاں ائیر پورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔  ادھر ریاست میں حالیہ دہائیوں میں تاریخ کے بدترین طوفان کے بعد ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ امدادی کارروائیوں کے لئے فوج طلب کرلی گئی ہے۔سیاحوں کے لئے پرکشش مقام ریاست کیرالہ میں شہریوں کی بڑی تعداد چھتوں پر موجود ہے جنھیں ہیلی کاپٹرز کے زریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔وقفے وقفے سے ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کیرالا کے سبھی دریا، ندی اور نالے بپھر گئے ہیں اور سیلابی ریلے تباہی و بربادی پھیلاتے ہوئے آگے بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔کئی شہروں، قصبوں اور دیہات میں چھتوں پر بیٹھے ہوئے بیگھر لوگ امداد کے منتظر ہیں۔ دریں اثناء صدر رام ناتھ کووند نے کیرالہ کے گورنر پی سداشیوم اور وزیر اعلی پنارائي وجین سے ریاست میں سیلاب کی صورتحال کی معلومات حاصل کی ۔مسٹر کووند نے کیرالہ کے عوام کو یقین دلایا کہ بحران کی اس گھڑی میں پورا ملک ان کے ساتھ ہے ۔  زبردست بارش اور سیلاب کی تباہی سے جدو جہد کررہے کیرلا کو ہر طرف سے مدد مل رہی ہے۔ ریاست کے لئے لوگ بڑے سطح پر پیسے جمع کرکے عطیہ کررہے ہیں۔ وہیں کچھ لوگ ہیں جو راحت رسانی پیک کرکے کیرلا بھیج رہے ہیں۔ ان سب میں آن لائن پیمنٹ پورٹل (پے ٹی ایم) کے مالک شکھر شرما بھی شامل ہیں۔انہوں نے کیرلا میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے 10 ہزار روپئے عطیہ کئے۔ بے حد کم عمر میں پیسہ اور شہرت کمانے والے شرما کی اس مدد کو لوگوں نے بے حد ’معمولی‘ بتاتے ہوئے تنقید کی۔ وجے شیکھر نے جمعہ کو ایک اسکرین شاٹ ٹوئٹ کرتے ہوئے اطلاع دی کہ انہوں نے کیرلا کے لوگوں کی مدد کرنے کے لئے دس ہزار روپئے عطیہ کئے ہیں۔پے ٹی ایم کے مالک وجے شیکھر نے کیرلا سیلاب متاثرین کے لئے 10 ہزار روپئے کا عطیہ کیا۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ پے ٹی ایم ایپ کے ذریعہ ڈونیٹ کریں۔ حالانکہ تنقید کے بعد وجے شیکھر شرما نے اپنا ٹوئٹ ہٹا لیا۔ گزشتہ 48 گھنٹے میں پے ٹی ایم کے ذریعہ تقریباً 10 کروڑ روپئے اکٹھا کئے ہیں۔ وجے شیکھر شرما نے دعویٰ کیا  کہ انہوں نے یہ ٹوئٹ اس لئے کیا تاکہ اور لوگ ان سے نصیحت لے سکیں۔ وجے شیکھر شرما کی طرف سے دس ہزار روپئے کا عطیہ کرنے پر ٹوئٹر پر لوگوں نے ان کی تنقید کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?