Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کھیل کے میدان میں فوجی کیمپ قائم کر نے کا معاملہ، انجیئنررشید کا ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کے احاطے میں احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 اننت ناگ (اسلام آباد )//شمشی پورہ ہوم شالی بگ میں فوج کی جانب سے کھیل کے میدان میں کیمپ قائم کر نے کی تیاری کے حوالے سے عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ و ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے اپنے  حامیوں کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کے احاطے میں احتجاج کیا ۔انجیئر رشید اپنے حامیوں کے ہمراہ ڈی سی آفس احاطے میں نمودار ہوئے اور فیصلہ کے خلاف احتجاج شروع کیا ۔اس موقعہ پر دیگر لوگوں نے بھی احتجاج میں شامل ہو کر فیصلہ کے خلاف نعرے بلند کئے ۔اس موقعہ پر انجینئر رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف ریاستی سرکار امن و قانون کے معاملات میں فوج کے کردارکو کم کرنے کا دعویٰ کررہی ہے لیکن دوسری جانب نئے کیمپ قائم کئے جارہے ہیں ۔رشید نے کہا کہ اگر چہ ہماری جنگ کشمیر کے تنازعہ کے حل کے لئے ہے لیکن سیکورٹی ایجنسیوں کو جنگل راج قائم کر نے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے ۔اس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے احتجاجیوں سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ کھیل کے میدان میں کیمپ قائم کر نے کے حوالے سے کام روک دیا گیا ہے اور علاقہ میں کوئی نیا کیمپ قائم نہیں ہو گا ۔یقین دہانی کے بعد احتجاجی پُرامن طور منتشر ہوئے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025
کشمیر

تعطیلات میں توسیع کا کوئی منصوبہ نہیں بچوں کو اپنا نصاب مکمل کرنے کی ضرورت:وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?