Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کھڑی میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ بھیڑیں ہلاک | رام بن میں بجلی کھمبے میں کرنٹ سے گائے ہلاک

Towseef
Last updated: August 17, 2024 12:08 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال // جمعرات کی صبح سب ڈویژن بانہال کی تحصیل کھڑی کے اوپری علاقے میں قریب چار بجےبادل پھٹنے اور آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے ایک مقامی زمیندار کی پانچ بھیڑیں ہلاک ہوگئی ہیں جبکہ رام بن میتراہ میں چندروگ کی بستی میں بجلی کے کھمبے میں کرنٹ کی وجہ سے ایک گائے ہلاک ہوگئی ۔تحصیل کھڑی سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیاکہ جمعرات کی علی الصبح قریب چار بجے ترگام کے گڈ بیر بہک میں بارشوں کے دوران زوردار آواز کے ساتھ آسمانی بجلی گر گئی اور وہاں موجود محمد یوسف گوجر ولد غلام حسین گوجر ساکنہ آکھرن کھڑی کی پانچ بھیڑیں موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔ اِدھر رام بن کے میتراہ علاقے میں بیٹری چشمہ کے علاقے کو جانے والی 11 کلوواٹ کی ٹرانسمیشن کے لوہے ہے کھمبے میں ٹیلیویژن ریلے ٹاور چندروگ کے پاس بجلی کے کرنٹ کی وجہ سے ایک دودھ دینے والی اعلیٰ نسل کی جرسی گائے کرنٹ لگنے کی وجہ سے ہلاک ہوگئی ہے۔ یہ گائے مشتاق احمد نظامی ساکنہ چندروگ رام بن کی تھی اور یہ واقع صبح قریب گیارہ بجے پیش آیا ۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ علاقے بارشیں ہورہی تھیں جب یہ واقع رونما ہوا ۔لوگوں نے دونوں واقعات میں معاوضہ کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شیوراج چوہان آر ایس پورہ میں کسان سمیلن سے خطاب کریں گے ڈاکٹر نریندر، پروفیسر گھارو کا منتظمین، کسانوں کے ساتھ انتظامات پر تبادلہ خیال
جموں
سرحدی باشندوں کیلئے محفوظ رہائش ضروری، حکومت فوری اقدام کرے :رمن بھلہ
جموں
سرحدوں کے محافظ ہی قوم کے حقیقی ہیرو ہیں:ہما قریشی
جموں
ہائی کورٹ میں سینئروکلاء کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس
جموں

Related

خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025
خطہ چناب

ضلع کشتواڑ میں آنے والے ٹیلی کام پروجیکٹوں کی صورتحال کا جائزہ

May 29, 2025
خطہ چناب

ہائرسکینڈری سکول عیار تریگام میں نئے فوجداری قوانین پر آگاہی کیمپ

May 29, 2025
خطہ چناب

پلاسٹک آلودگی پر بیداری کیلئے گھٹ میں سائیکلوتھون ریلی کا انعقاد

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?