Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کھڑی رام بن میں ڈمپر حادثہ ،بٹوت کا ڈرائیور لقمہ اجل

Towseef
Last updated: August 29, 2024 12:04 am
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال// بدھ کی صبح سب ڈویژن بانہال کی تحصیل کھڑی کی ایک زیر تعمیر رابطہ سڑک پر ڈمپر کے ایک حادثے میں ڈمپر ڈرائیور کی اننت ناگ کے ہسپتال لیجانے کے دوران موت واقع ہوگئی ۔پولیس نے مہلوک ڈرائیور کی شناخت محمد اقبال 40ولد عبدالمجید خان ساکنہ چھانپہ بٹوت کے طور کی ۔مقامی لمبردار شاہنواز احمد نے فون پر کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ بدھ کی صبح قریب آٹھ بجے سرن ۔ سراچی سڑک پر ہانجوس کے قریب پیش آئے حادثے کی خبر ملتے ہی مقامی لوگ ، کیو آر ٹی کھڑی کے رضاکار اور کھڑی پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچائو کاروائیوں کا آغاز کیا اور زخمی ڈرائیور کو سب ضلع ہسپتال بانہال پہنچایا گیا جہاں سے ضروری ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمی ڈرائیور کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا لیکن وہ نویگہ ٹنل پار کرتے ہی دم توڑ دیا۔ زخمی ڈرائیور کو قریبی قاضی گنڈ ہسپتال بھی پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ انہوں نے کہ قانونی لوازمات کے بعد لاش کو چھانپہ بٹوت کے آبائی علاقے میں بھیجا گیا ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والی NEETاُمیدوار کی کوٹا میں مبینہ طور خود کشی
تازہ ترین
تین روزسے لاپتہ سری نگر کے ایک نو عمر لڑکے کی نعش جہلم سے برآمد
تازہ ترین
۔2منشیات فروش گرفتار | 1.2کلوگرام چرس برآمد
جموں
ادھم پور میں بیگ سے سڑی لاش برآمد | بیوی سمیت تین افراد گرفتار،قتل کا اعتراف
جموں

Related

خطہ چناب

گول میں پھر شدید ژالہ باری | رہی سہی کثر بھی نکل گئی ، پھلدار درختوں کو صد فیصدنقصان

May 26, 2025
خطہ چناب

بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل

May 24, 2025
خطہ چناب

رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری

May 24, 2025
خطہ چناب

پہاڑی سے گر آیا بھاری پتھرطالب علم کے سرمیں جالگا | بانہال ہسپتال سے سکمزصورہ سرینگرمنتقل ، سر کا ہنگامی آپریشن

May 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?