Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

کھادی کا ایک لاکھ کروڑ روپے کا کاروبار

Last updated: May 1, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
نئی دہلی//یو این آئی// کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری کمیشن کے کھادی برانڈ نے مالی سال 2021-22 میں ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے ریکارڈ کاروبار کے ساتھ ملک کی تمام فاسٹ موونگ کنزیومر گڈز (ایف ایم سی جی) کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔کمیشن کے چیئرمین ونے کمار سکسینہ نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ کھادی برانڈ نے ایک بلندی حاصل کی ہے جو ملک کی تمام ایف ایم سی جی کمپنیوں کے لیے ایک دور کا ہدف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کھادی نے پہلی بار 1.15 لاکھ کروڑ روپے کا بہت بڑا کاروبار کیا ہے جو ملک کی کسی بھی ایف ایم سی جی کمپنی کے لیے بے مثال ہے ۔مالی سال 2021-22 میں، کے وی آئی سی کا کل کاروبار 1,15,415.22 کروڑ روپے رہا جو پچھلے سال یعنی 2020-21 میں 95,741.74 کروڑ روپے تھا۔ اس طرح کھادی نے مالی سال 2020-21 سے 20.54 فیصد کا اضافہ درج کیا ہے ۔ کھادی اور دیہاتی صنعتوں کے شعبوں نے مالی سال 2014-15 کے مقابلے میں مالی سال 2021-22 میں کل پیداوار میں 172 فیصد کا زبردست اضافہ درج کیا ہے ۔ اسی مدت کے دوران مجموعی فروخت میں 248 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ۔ کھادی کا یہ بڑا کاروبار ملک میں پہلے تین مہینوں میں یعنی سال 2022 میں اپریل سے جون تک کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باوجود ہوا ہے ۔مسٹر سکسینہ نے بتایا کہ مالی سال 2014-15 سے مالی سال 2021-22 تک گزشتہ آٹھ سالوں میں کھادی کے شعبے میں پیداوار میں 191 فیصد اضافہ ہوا ہے ، جبکہ کھادی کی فروخت میں 332 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔مالی سال 2021-22 میں اکیلے دیہی صنعتوں کے شعبے میں کاروبار 1,10,364 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ پچھلے سال میں یہ 92,214 کروڑ روپے تھا۔ پچھلے آٹھ سالوں میں 2021-22 میں دیہی صنعتوں کے شعبے میں پیداوار میں 172 فیصد اور فروخت میں 245 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔مسٹر سکسینہ نے کہا کہ کھادی کی غیر معمولی ترقی کا سہرا ملک میں وزیر اعظم نریندر مودی کی مسلسل کوششوں کو جاتا ہے ۔ ‘سودیشی’ اور خاص طور پر ‘کھادی’ کو فروغ دے کر خود کفالت حاصل کرنے کی وزیر اعظم کی بار بار کی گئی اپیلوں نے حیرت انگیز کام کیا ہے ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?