Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کچھ علاقوں میں ہلکی برفباری ،آج بھی امکان | 4سے6جنوری تک بھاری برف باری ہو گی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2022 12:12 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی کے مطابق اگلے 12گھنٹوں کیلئے جموں کشمیر پر مغربی ہوائوں کا اثر کمزور رہے گا  جس کے باعث چند مقامات پر ہلکی بارشیں اور بالائی علاقوں میں کچھ جگہوں پر ہلکی برفباری ہوسکتی ہے۔بالائی علاقوں میں خاص کر شمالی کشمیر اور گاندربل ضلع میں 3سے 6انچ برف پڑسکتی ہے۔ادھروادی میںسرد ہوائوں کا راج پھر سے شروع ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیا ت کے مطابق آج اور کل پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے جبکہ5اور 6 جنوری کو بیشتر مقامات پر بارشیں اور بھاری برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ادھرسنیچر کی شام وادی کے کچھ ایک بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئیں ۔کپوارہ کے بالائی علاقوں نستہ چھن گلی ، پھرکیاں ٹاپ ، شمس بری پہاڑی ، بنگس وادی ، ٹایا ، راگنی ، زیڈ گلی ، بڈنمل ، جمگنڈ میں شام 6بجے برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو شام دیر گئے تک جاری تھا جبکہ میدانی علاقو ں میں بارشیں ہو رہی تھیں ۔ کیرن ، کپوارہ اور مژھل کی سڑکوں پر بھی شام تک 3سے4انچ برف جمع ہو چکی تھی ۔شام دیر گئے بارہمولہ ضلع میں بھی ہلکی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ،جبکہ گلمرگ میں افروٹ ، گمری، کنگڈوری میںہلکی برف باری ہونے کی اطلاعات ہیں ۔بانڈی پورہ کے رازدان ٹاپ پر بھی ہلکی برف باری ہوئی جبکہ گریز اور ضلع بانڈی پورہ کے کچھ ایک علاقوں میں ہلکی بارشیں ہونے کی اطلاعات ہے ۔سونہ مرگ اور زوجیلا میں بھی شام دیر گئے ہلکی برفباری کا آغاز ہوا۔ اس بیچ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ وادی میں 2 اور 3جنوری کو موسم خراب رہ سکتا ہے اور بالائی علاقوں میں کہیں کہیں برف باری کا امکان ہے، تاہم 4 سے 6 جنوری تک بالائی علاقوں میں بھاری جبکہ میدانی علاقوں میں درمیانہ درجے کی برف باری متوقع ہے جس سے ہوائی و زمینی ٹرانسپورٹ متاثر ہو سکتا ہے۔ ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ کی نظر موسمی صورتحال پر ہے اور لوگوں کو وقت سے قبل ہی مکمل جانکاری فراہم کی جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ بھاری برف باری کی وجہ سے جموں سرینگر شاہراہ سمیت وادی کی دیگر شاہراہیں بھی گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے بند ہو سکتی ہیں ۔اس دوران محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.4 ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا  ۔سرینگر میں 18دسمبر کو رواں موسم کی سرد ترین رات درج ہوئی تھی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت منفی6.0  تھا۔گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی6.0  اورپہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی6.0 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ لیہہ میں منفی15.0 ڈگری سل، کرگل میں منفی12.3 اور دراس میں منفی16.8 ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?