Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

کچھوا اور خرگوش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 4, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کچھوے اور خرگوش میں کسی بات کو لے کر اختلاف ہوگیا۔ اختلاف جب آپس میں نہیں سلجھا تو سارا معاملہ جنگل کے راجا شیر کے پاس پہنچا۔ شیر نے دونوں کو سمجھانے کی بہت کوشش کی لیکن دونوں اپنی ضد پر اڑے رہے۔ آخر کار ایک بزرگ لومڑی کے مشورہ سے یہ طے پایا کہ دونوں کے درمیان ایک دوڑ کرائی جائے گی اور جو جیتے گا فیصلہ اس کے حق میں دیا جائے گا۔ دونوں اس بات پر راضی ہوگئے۔ لیکن بزرگ لومڑی جو کچھوے کی حمایتی تھی، اس نے شیر کو مشورہ دیا کہ، دوڑ میں دونوں کی رفتار کا لحاظ رکھ کر فاصلے کا تعین کیا جائے۔ شیر نے بزرگ لومڑی کی یہ تجویز مان لی اور مقابلے کا دن طے کر دیا۔
طے شدہ دن پر سارا جنگل جمع ہوگیا۔ دونوں جب رفتار کے حساب سے طے شدہ جگہ پر پہنچ گئے تو ایک نوجوان شیر کی گرجدار گراہٹ کے ساتھ دوڑ کا آغاز ہوا۔ سارا جنگل اپنے اپنے حساب سے اندازہ لگا رہا تھا اور سب اس دوڑ کو جیتنے والے کا انتظار کررہے تھے۔ تبھی دور سے خوگوش آتا نظر آیا۔ اسے دیکھتے ہی پورا جنگل جیت کے نعروں سے گونج اٹھا۔ خرگوش کے بہت دیر بعد  کچھوا بھی آگیا اور دونوں خاموشی سے شیر کے سامنے کھڑے ہوگئے۔ شیر نے کچھوے کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا،
"یہ بتاؤ تم اس دوڑ میں کیوں ہارے"
کچھوے نے شیر کی تعظیم کے بعد کہا،
"مہاراج، بات دراصل یہ ہے کہ میرے سامنے ہمارے بزرگوں کو وہ تاریخی دوڑ تھی جس میں ہمیں فتح نصیب ہوئی تھی۔ لیکن میں نے اس سے منفی نتیجہ اخذ کیا اس لئے میں ہار گیا"۔
راجا نے پھر خرگوش سے سوال کیا، 
"یہ بتاؤ تم اس دوڑ میں کیسے جیتے ؟
"وہ اس لئے مہاراج، کہ میرے سامنے بھی ہمارے اجداد کی وہی تاریخی دوڑ تھی جس میں ہمیں شکست نصیب ہوئی تھی لیکن میں نے اس سے مثبت نتیجہ اخذ کیا اس لئے میں جیت گیا"
خرگوش نے خود اعتمادی سے کہا۔
شیر نے خرگوش کے حق میں فیصلہ سنایا اور پورا جنگل خرگوش کی جےجےکار سے گونج اٹھا۔
���
متصل لال مدرسہ ،وارث پورہ کامٹی
ناگپور (مہاراشٹر)
موبائل:- 9049548326
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لینڈ سلائیڈنگ کے دوران یاتری کی موت کی خبریں بے بنیاد: ایس ایس پی گاندربل
تازہ ترین
شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل
تازہ ترین
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?