Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

کپواڑہ: جنگجووں کے تین بالائی ورکر گرفتار، اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ

Last updated: April 28, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
 

کپواڑہ// کپواڑہ پولیس نے ضلع میں کراس ایل او سی اسمگلنگ اور اسلحہ اور گولہ بارود کی نقل و حمل میں ملوث تین بالائی ورکروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

 

پولیس کے مطابق مخصوص معلومات کی بنیاد پر، کہ ایک او جی ڈبلیو ماڈیول وادی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے لیے کام کر رہا ہے اور وادی میں عسکری سرگرمیوں کو پھیلانے میں ملوث عسکریت پسندوں کو دستیاب کرانے کے لیے ایل او سی کے پار سے ہتھیاروں کی سمگلنگ میں ملوث ہے،پولیس تھانہ کرناہ کی ٹیم نے ایس ایچ او مدثر احمد کی سربراہی میں ڈپٹی ایس پی سید مجید کی نگرانی میں علاقے کے مختلف علاقوں سے تینوں کو گرفتار کیا۔

 

تینوں کی شناخت محمد عامر ولد محمد شکور کالس، نثار احمد ولد منظور کالس ساکنہ ہجیترا کرناہ اور کفیل احمد ولد مرحوم عبدالرحمن بھٹ ساکن سدھ پورہ کرناہ کے طور پر ہوئی ہے ۔ 

 

پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں پوچھ گچھ کے دوران اُنہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اسلحہ کی سمگلنگ میں ملوث ہیں۔ وادی میں سرگرم عسکریت پسندوں کو مزید ہتھیار دستیاب کرانے کے لیے ایل او سی کے پار سے گولہ بارود سمگل کرتے ہیں۔ ان کے اعترافی بیان پر اب تک ایک چینی پستول کے ساتھ ایک میگزین اور 14 زندہ کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔

 

اُنہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مزید بازیابیاں اور گرفتاریاں متوقع ہیں۔ اسی سلسلہ میں ایک ایف آئی آر نمبر 32/2022 سیکشن 7/25 آئی اے ایکٹ،زیرِ دفعہ 13،18،23،39 یو اے (پی) ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا شیلنگ زدہ علاقہ سرنکوٹ کا دورہ، متاثرین کے مسائل سنے
تازہ ترین
32 سول ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن شروع
برصغیر
جنگ بندی پر سوال اٹھانے والوں پر سابق آرمی سربراہ جنرل نروانے کی شدید تنقید ،کہاجنگ کوئی رومانوی بالی وڈ فلم نہیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پونچھ ہسپتال میں پاکستانی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?