کپوارہ کے ہیہامہ جنگلات میں ایک نوجوان کی لاش بر آمد

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سری نگر// شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ہیہامہ جنگلات میں جمعرات کی صبح ایک نوجوان کی پراسرار حالت میں لاش پائی گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے ہیہامہ جنگلات میں کچھ خواتین جو وہاں مشروم جمع کرنے کے لئے گئی ہوئی تھیں، نے ایک نوجوان کی لاش دیکھی۔
انہوں نے بتایا کہ خواتین نے اس بارے میں اپنے گاو¿ں کے کچھ مردوں کو مطلع کیا جنہوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *