Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

Towseef
Last updated: July 6, 2025 11:53 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

اشرف چراغ

کپوارہ//سرکاری سکولوں میںداخلہ مہم کے تحت زیادہ سے زیادہ بچوں کا اندراج یقینی بنانے کی کوششوں کے بیچ اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ضلع کپوارہ کے 1376سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم 1لاکھ 24ہزار ،638طالب علموں کو پڑھانے کیلئے 7550اساتذہ دستیاب ہیں اور980اسامیاں خالی پڑی ہیں ۔اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ دو سال قبل ضلع میں کل سرکاری سکولو ں کی تعداد1844تھی لیکن ان میں468سکولوں کو دوسرے سکولوں کے ساتھ ضم کیا گیا اور اب ضلع میں سرکاری سکولو ں کی تعداد 1376ہی رہ گئی ۔ضلع میں 82سکول کرایہ کی عمارتوں میں قائم ہیں جبکہ70نئی عمارتیں کئی برسوں سے زیر تعمیر ہیں ۔کرایہ کے مکانو ں میں جو سکول ہیں ان کو وہ سہولیات دستیاب نہیں جو محکمہ کو اپنی عمارتیں ہیں ۔ضلع میں 127ایسے سکول ہیں جو بغیر بجلی ہیں جبکہ سینکڑوں سکولو ں میں صاف پانی مہیا نہیں ۔ضلع میں کل سکولو ں کی تعداد 1376ہے جن میں 566پرائمری سکول ہیں اور ان میں 18123طلاب زیر تعلیم ہیں ۔مڈل سکولو ں کی تعداد 655ہے اور ان میں کل 49278طلبہ زیر تعلیم ہیں ۔ضلع میں ہائی سکولو ں کی تعداد 102ہے اور ان میں 25249طلاب اپنی پڑھائی حاصل کررہے ہیں ۔ہائر سیکنڈری سکولو ں کی تعداد 53ہے جن میں 32186بچے زیر تعلیم ہیں ۔ضلع کے ان تمام 1376سرکاری سکولو ں میں 124836طلاب اپنی تعلیم حاصل کرتے ہیں ان اتنی تعداد کے باجود تدریسی عملے کی تعداد فقط7550ہے جن میں 980اسامیاں ایسی ہیں جو کئی برسوں سے خالی پڑی ہیں ۔ضلع کے لوگو ں کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں مختلف سرکاری تعلیمی ادارے بڑے پیمانے پر عملے کی کمی سے دو چار ہیں جس کی وجہ سے شعبہ تعلیم پورے ضلع میں بری طرح سے متاثر ہے ۔ایک اور انکشاف میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ضلع میں 8ایسے ہائی سکول اور ہائر سیکنڈی سکول ہیں جن کا درجہ کئی سال قبل بڑھا تو دیا گیا لیکن انتظامی تخلیق کے بغیر ہیں یہ ادارے بغیر کسی منظور شدہ عملہ کے بغیر کام چلا رہے ہیں جس کے نتیجے میں ان کو چلانے میں مشکلات پیش آتے ہیں ۔بحران سے نمٹنے کے لئے ضلع میں محکمہ تعلیم نے پرائمری اور مڈل اسکولو ں سے لیکر مین سینٹر کلا سزمیں اساتذہ کو تعینات کیا گیا جس نے اساتذہ اور والدین دونو ں میں تشویش پیدا کر دی ہے ۔اساتذہ کی کمی نے ضلع میں تعلیمی ڈھانچے کو کافی کمزور کر دیا ہے اور اب تک اس مسئلہ کو حل نہیں کیا گیا ۔ضلع میں 53ہائر سکینڈری سکول ہیں جن میں 22ایسے سکول ہیں جہاں پرنسپل نہیں ہے جس سے تعلیمی منصوبہ بندی ،نظم و ضبط اور مجموعی نظم و نسق متا ثر ہو رہا ہے ۔ضلع میں نجی سکولو ں کی تعداد 326ہے جن میں 48پرائمری ،158مڈل ،45ہائی سکول اور5ہائر سکینڈری سکول شامل ہیں اور ان میں کل ملا کر 18ہزار 62ہزار 745طلبہ زیر تعلیم ہیں ۔سرکاری اور نجی سکولو ں میں زیر تعلیم طلبہ کی کل تعداد 1لاکھ 87ہزار 798ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں تدرس وتدریس کا سلسلہ بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں

Related

کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025
کشمیر

ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی

July 7, 2025
کشمیر

حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری

July 7, 2025
کشمیر

سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?