کٹھوعہ جیل میں پنجاب کے قیدی کی مبینہ خودکشی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سری نگر// جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے جیل میں جمعرات کی صبح پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک قیدی کو واش روم میں لٹکا ہوا پایا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ جیل میں جمعرات کی علی الصبح پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک 43 سالہ قیدی کو ایک واش روم میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔
انہوں نے مہلوک قیدی کی شناخت 43 سالہ راجندر سنگھ ولد نشتر سنگھ ساکن پنجاب کے بطور ہوئی ہے جو منشیات سمگلنگ کے ایک کیس میں بند تھا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *