Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کویندرگپتاکی صدارت میں روگی کلیان سمتی گاندھی نگرہسپتال کااجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 1, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//روگی کلیان سمتی برائے گاندھی نگر ہسپتال جموں کی گورننگ اکائی کااجلاس ریاستی اسمبلی کے سپیکر کویندرگپتاکی صدارت میں منعقدہوا۔اس دوران میٹنگ میں میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈاکٹر  مادھوری سلاتھیہ (وائس چیئرمین آرکے ایس )، ڈاکٹرارون شرما ڈپٹی میڈیکل سپرانٹنڈنٹ (ممبر آرکے ایس ) کے علاوہ ڈاکٹر روبندرکھجوریہ چیف میڈیکل افسرجموں ، سپرانٹنڈنٹ انجینئر پی ڈی ڈی، پی ڈبلیوڈی اورپی ایچ ای ، ڈاکٹر انل گپتا، اے ڈی ایم اوجموں، ڈپٹی ڈائریکٹرانفارمیشن ، پروگرام افسرآئی سی ڈی ایس روچی چوہان خان ،این جی اوزکے نمائندے ونے گپتا، سرجیت چوہدری، پرم جیت سنگھ ، جے دیپ شرما، اجے پارگل وغیرہ بھی موجودتھے۔اس دوران مادھوری سلاتھیہ نے سپیکرکویندرگپتاکا استقبال کیااورگذشتہ میٹنگ کے منٹس ، ترقیاتی سرگرمیاں اورحصولیابیوں اورمیٹنگ کاایجنڈہ پیش کیا۔اس دوران گذشتہ روگی کلیان سمتی میٹنگ کے بعد عملی اقدامات کی جانکاری دی گئی۔اس موقعہ پر ترقیاتی کاموں کے علاوہ سوچھ ہسپتال ابھیان کی بھی جانکاری حاصل کی گئی۔اس کے علاوہ ری پبلک ڈی سے سیلی بریشن ، پلس پولیو افتتاح، بلڈکیمپوں کے انعقاد، بلڈکیمپ آرٹی او جموں، اورینٹل بنک ، اے بی وی پی ڈی ایچ ریاسی، بی ایس ایف سانبہ ، وومن ڈے ، ورلڈہیلتھ ڈے سے متعلق سرگرمیوں پربھی غوروخوض کیاگیا۔اس موقعہ پر کویندرگپتا نے ہسپتال کودرکار مشینری اوردیگرسہولیات دستیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں تدرس وتدریس کا سلسلہ بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?