Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

کویت آتشزدگی | 31لاشیں کیرالہ پہنچائی گئیں

Towseef
Last updated: June 14, 2024 10:02 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزڈیسک

ایرناکولم// ہندوستانی فضائیہ کا ایک خصوصی طیارہ کویت کی ایک عمارت میں زبردست آتشزدگی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 ہندوستانیوں کی لاشوں کو لے کر کوچین انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا۔ کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین کوچین بین الاقوامی ہوائی اڈے پر موجود رہے۔اس سے پہلے کیرالہ کے وزیر کے راجن نے کہا تھا کہ طیارہ تقریباً 10 بجے یہاں پہنچنے کی امید ہے۔ متاثرین کی جسد خاکی کو لانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ چونکہ زیادہ تر متاثرین کیرالہ سے ہیں، اس لیے وزارت خارجہ سے ہماری درخواست پر یہ طیارہ کیرالہ لایا جا رہا ہے۔ آتشزدگی سانحہ میں کیرالہ کے 23 ، تمل ناڈو سے 7 اور ایک کرناٹک سے ہے۔لاشیں ملنے کے بعد انہیں مناسب طریقے سے متعلقہ مقامات پر پہنچایا جائے گا۔ ڈی آئی جی نے کہا کہ ہر میت کے لیے وقف گاڑی فراہم کی جائے گی۔ کوچی ہوائی اڈے پر پولیس کی بھاری نفری اور ایمبولینسوں کو تعینات کیا گیا۔ریاستی وزراء کے راجن اور روشی آگسٹین لاشوں کو لینے کے لیے ہوائی اڈے پر موجود رہے۔ ہوائی اڈے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر روشی آگسٹین نے کہا کہ یہ ایک ناخوشگوار صورتحال ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

بین الاقوامی

محفوظ سطح پر سمجھی جانے والی فضائی آلودگی بھی دل کے دورے کی موجب

July 4, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی ایران کوپھر دھمکی

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔7 مسافر طیارے واپس ایران منتقل | ہوائی اڈوں اور فضائی حدود کو دوبارہ کھول دیا گیا

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔ 24گھنٹوں میں 94فلسطینی جاں بحق | غزہ میں قیامت صہیونی فوج کا خان یونس خالی کرنے کا انتباہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?