Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کوہلی کا ریٹائرمنٹ سے متعلق اشارہ

Mir Ajaz
Last updated: March 10, 2025 9:38 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ایجنسیز

دبئی /بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی فتح کے بعد اپنے مستقبل سے متعلق اہم اشارہ دیتے ہوئے قیاس آرائیوں کو ہوا دی ہے کہ وہ شاید زیادہ عرصے تک ٹیم کے ساتھ نہ رہیں۔ فائنل میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ جب آپ جا رہے ہوتے ہیں تو آپ چاہتے ہیں کہ ٹیم کو ایک بہتر مقام پر چھوڑ جائیں اور مجھے لگتا ہے کہ ہمارے پاس ایک ایسا اسکواڈ ہے جو اگلے 8 سال تک دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ویرات کوہلی نے کہا کہ یہ ایک شاندار تجربہ رہا، آسٹریلیا کے سخت دورے کے بعد ہم واپسی اور ایک بڑا ٹورنامنٹ جیتنا چاہتے تھے، چیمپئنز ٹرافی جیتنا حیرت انگیز ہے۔ ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ڈریسنگ روم میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، یہ کھلاڑی اپنے کھیل کو آگے لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں اور ہم اپنے تجربے کا اشتراک کرکے ان کی مدد کرنے میں خوش ہیں، یہی چیز اس ٹیم کو مضبوط بناتی ہے۔ویرات کوہلی نے ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہر کھلاڑی نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی اور پریکٹس سیشنز کی محنت رنگ لائی۔ انہوں نے کہا ہمارا اسکواڈ اگلے 8 سال تک عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے، یہ ایک زبردست ٹیم کا حصہ رہا اور جیت کا احساس بہت اچھا ہے۔ ویرات کوہلی کے اس بیان سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں ونڈے کرکٹ سے کنارہ کشی کا سوچ رہے ہیں تاہم انہوں نے براہ راست ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم
تازہ ترین
منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا
تازہ ترین
تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین

Related

سپورٹس

یہ مجھے عمردراز محسوس کراتا ہے :سوویں ٹیسٹ پر اسٹارک

July 11, 2025
سپورٹس

میں ایم ایس دھونی کو اپنے ڈبلز پارٹنر کے طور پر منتخب کروں گا:سوریہ کمار یادو

July 11, 2025
سپورٹس

بڈگام میں کھیل سرگرمیاں انٹر زونل لیول فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد

July 11, 2025
سپورٹس

روٹ نے دراوڑ اور اسمتھ کو پیچھے چھوڑا

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?