اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے کے 17سالہ نوجوان فیصل گلزار نجار مبینہ طور پر گھر سے لاپتہ ہو گیا ہے۔ فیصل کے اہل خانہ نے اپنے بیٹے کو گھر واپس آنے کی اپیل کی ہے اور عام عوام اور پولیس سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کی تلاش میں ان کی مدد کریں۔ ویڈیو:عارف بلوچ

Copy Not Allowed
Sign in to your account