Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کوٹہ سسٹم کے جائزہ کیلئے قائم کابینہ سب کمیٹی | ٹائم لائن پر بڑا تنازعہ رپورٹ پیش کرنے کیلئے کوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں:سکینہ ایتو

Towseef
Last updated: March 16, 2025 12:21 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں//جموں و کشمیر حکومت نے ہفتہ کے روز اسمبلی کو مطلع کیا کہ تین رکنی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے لیے کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے ،جو گزشتہ سال مرکز کے زیر انتظام علاقے میں موجودہ ریزرویشن پالیسی کے خلاف شکایات کا جائزہ لینے کے لیے بنائی گئی ہے۔سماجی بہبود کی وزیر سکینہ ایتو نے پیپلز کانفرنس کے ایم ایل اے سجادغنی لون کے سوال کے تحریری جواب میں معلومات شیئر کیں، جس نے پوچھا تھا کہ کیا موجودہ پالیسی پر نظرثانی کے لیے پینل کو چھ ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔کابینہ کی ذیلی کمیٹی ،جس کی سربراہی ایتو کر رہی ہیں اور اس میں وزرا ء ستیش شرما اور جاوید رانا شامل ہیں، دسمبر میں تشکیل دی گئی تھی۔وزیر کے جواب پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، لون نے جموں اور کشمیر میں ریزرویشن سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں “سخت علاقائی عدم توازن” کو اجاگر کیا اور الزام لگایا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ریزرویشن کا پورا تصور کشمیر کے خلاف “دھاندلی” پر مبنی ہے۔انہوں نے اسمبلی میں حاصل کردہ اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ جموں خطہ 1اپریل 2023 سے تقریباً تمام زمروں میں سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر غالب رہا۔ ایتو نے ایوان میں کہا کہ ریزرویشن کے قواعد سے متعلق مختلف عہدوں کے لیے امیدواروں کے ایک حصے کی جانب سے پیش کردہ شکایات کا جائزہ لینے کے لیے”کابینہ کی ذیلی کمیٹی قائم کی گئی ہے ،۔ تاہم، رپورٹ پیش کرنے کے لیے کوئی مخصوص ٹائم لائن طے نہیں کی گئی ہے‘‘۔وزیر نے کہا کہ 5,39,306 (5.39 لاکھ)افراد شیڈولڈ ٹرائب ،جموں ڈویژن میں 4,59,493(4.59 لاکھ)اور کشمیر ڈویژن میں 79,813نے یکم اپریل 2023 سے سرٹیفکیٹ حاصل کیے ہیں۔اسی مدت کے دوران جموں خطہ میں 67,112درج فہرست ذات سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔وزیرنے کہا کہ جموں کے 1,379اور کشمیر کے 1,229لوگوںنے ریزروڈ پسماندہ علاقے کے تحت فائدہ اٹھایا ہے جبکہ جموں زون کے 551افراد بین الاقوامی سرحدی زمرے کے تحت مستفید ہوئے ہیں۔ اسی طرح جموں کے 268اور کشمیر کے 16افراد ایکچوئل لائن آف کنٹرول کے زمرے سے مستفید ہوئے ہیں۔وزیر نے کہا کہ حکومت نے یکم اپریل 2023 سے جموں ڈویژن میں معاشی طور پر کمزور طبقوں (EWS)کے لوگوں کو 27,420اور وادی کشمیر میں 2,273سرٹیفکیٹ جاری کیے ہیں۔ لون نے کہا کہ اعداد و شمار نے ایک وسیع علاقائی تفاوت کو ظاہر کیا۔لون نے کہا”یہ جموں اور کشمیر میں ریزرویشن سرٹیفکیٹ کے اجرا میں سخت علاقائی عدم توازن کو نمایاں کرتا ہے۔ نتائج حیران کن ہیں “۔انہوں نے کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں جاری کئے گئے 67,112 ایس سی سرٹیفکیٹس میں سے 100فیصد خصوصی طور پر جموں میں تھے۔انہوں نے کہا “ایس ٹی زمرہ نے جموں کو 4,59,493سرٹیفکیٹ (53فیصد)جاری کرتے ہوئے دکھایا جبکہ کشمیر نے صرف 79,813 (14.7 فیصد)جاری کیا۔ اسی طرح کا عدم توازن EWS کے لیے موجود ہے ۔ جموں میں 92.3فیصد اور کشمیر میں 7.7فیصدہے۔حقیقی کنٹرول لائن کے لیے، جموں میں 94.3فیصد سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں اور کشمیر میں صرف 5.7فیصد، اور جموں میں 100فیصد بین الاقوامی سرحدی زمروں کے لئےجاری ہوئے ہیں”۔لون نے الزام لگایا کہ ریزروڈ بیک ورڈ ایریا کے زمرے میں بھی جموں 52.8فیصد سرٹیفکیٹس کے ساتھ سرفہرست رہا جبکہ کشمیر کے 48.2 فیصد سرٹیفکیٹس جاری ہوئے ہیں۔پیپلز کانفرنس سربراہ کہا کہ ان تفاوتوں نے کشمیری بولنے والی آبادی کو پہلے کی توقع سے زیادہ کوٹے کے نقصان کا انکشاف کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعلیٰ کیساتھ بدسلوکی کے معاملے میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے: نیشنل کانفرنس
تازہ ترین
ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کے مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام
برصغیر
تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?