Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

کوٹرنکہ کے سیاحتی مقامات انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 15, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کوٹرنکہ //سب ڈویژن کوٹرنکہ میں درجنوں ایسی جھیلیں و سیاحتی مقامات موجود ہیں جن کو آج تک سیاحتی نقشے پر لانے کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے ۔گزشتہ دنوں سب ڈویژن کے پہاڑی علاقوں بالخصوص قدرتی حسن سے مالا مال علاقو ں میں ہوئی برفباری کے بعد مذکورہ علاسے اپنی مثال آپ بن گئے ہیں ۔سب ڈویژن کی پیر پنچال پہاڑیوں میں لگ بھگ 35سو میٹر کی اونچائی پر قدرتی حسن سے مالا مال سمارٹ سر جھیل پائی جاتی ہے جس کو دیکھنے کیلئے مختلف علاقوں سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد رخ کرتی ہے ۔اس کے علاوہ سب ڈویژ ن کی ان پہاڑیوں میں جہاں قدرتی حسن والے میدان واقعہ ہیں وہائیں کئی آبشار ودیگر سیاحتی مقامات بھی ہیں جہاں پر صاف پانی او ر صاف آب و ہوا پائی جارہی ہے ۔مقامی لوگوں نے محکمہ سیاحت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ مذکورہ مقاما ت و جھیلوں تک پہنچنے کیلئے کم از کم چھ گھنٹوں تک پیدل سفر کرناپڑتا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ بلاک بدھل کے شمالی حصہ میں واقعہ جھیلیں قدرتی خو بصورتی میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتی ہیں لیکن ان تک پہنچنے کیلئے نہ تو کسی سڑک کا کوئی بندوبست ہے اور نہ ہی دیگر بنیادی سہولیات سیاحوںکیلئے دستیاب رکھی گئی ہیں جس کی وجہ سے سیاحوں کو دوران سفر شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑتا ہے ۔غور طلب ہے کہ مذکورہ پہاڑی سلسلہ میں واقعہ جھیلوں کا پانی اکتوبر میں ہی جم جاتا ہے ۔مقامی معززین نے بتایا کہ پیر پنچال برفانی پہاڑیوں میں کئی ایک سیاحتی مقامات موجود ہیں تاہم ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے ان کو سیاحتی نقشے پر لانے کیلئے کوئی دھیان ہی نہیں دیا گیا ہے ۔انہوں نے ضلع انتظامیہ راجوری سے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ پیرپنچال پہاڑی سلسلہ میں واقعہ سیاحتی مقامات کو سیاحتی نقشے پر لانے کیلئے عملی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری
تازہ ترین
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر

Related

پیر پنچال

عاشورہ کے موقع پر پونچھ اور رام بن میں جلوس ، سینکڑوں عزاداروں کی شرکت | شہدائے کربلا کو خراج عقیدت، فول پروف سیکورٹی، علماء کا اتحاد و امن کا پیغام

July 7, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق

July 6, 2025
پیر پنچال

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?