Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

کوٹرنکہ میں کانگریس کا دھرنا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 6, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 کوٹرنکہ // کوٹرنکہ میں کانگریس پارٹی نے احتجاجی دھرنا دیا ۔اس دوران ٹریفک کی نقل وحرکت بھی متاثر رہی ۔یہ احتجاجی دھرنا پارٹی کے سینئر لیڈر محمد اقبال ملک کی سربراہی میں ریاستی حکومت کیخلاف دیاگیا۔ اس دوران مظاہرین نے بینر بھی تھام رکھے تھے جن پر ’’ بجلی ، پانی اور سڑک جو سرکار نہ دے سکے وہ نکمی ہے ‘‘،’’عوام دشمن سرکار کو بھگانا ہے ۔جموں کشمیر میں امن کو لانا ہے ‘‘جیسے نعرے درج تھے ۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے محمد اقبال ملک نے کہا کہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سرحدی متاثرین سے ملاقات کی جو صرف ڈرامہ اور متاثرین کے زخمو ں پر نمک پاشی کے مترادف ہے ۔ان کاکہناتھاکہ وزیر اعلیٰ نے راجوری پونچھ سرحدی کشیدگی میں متاثر ہوئے افراد کے لئے نہ کسی پیکیج کا ا علان کیا اور نہ ہی متاثرین کے لئے کسی خاص رعایت کا اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اگرمحض جائزہ ہی لینا تھا تو اس قدر سرکار ی خزانے پر بوجھ کیوں ڈالا گیا جبکہ رپورٹ ڈپٹی کمشنر سے بھی لی جاسکتی تھی ۔ اقبال ملک نے کہا کہ جب سے ریاست میں مخلوط سرکار کا قیام عمل میں آیاہے تب سے حالات بدستور کشیدہ ہیں اور عام لوگوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے ۔ انہوں نے وزیر خوراک چوہدری ذوالفقار علی کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موصوف اپنے حلقے  کی عوام کے کام نہیں کرپائے ۔ان کاکہناتھاکہ موصوف کو اپنے علاقے کی ترقی اور غریب عوام کو بنیادی سہولیات پہنچانے کے لئے کام کرنا چاہئے تھا لیکن وہ ایسا نہ کر سکے ۔ انہوں نے کہا کہ قصبہ کوٹرنکہ میں سڑک نام کی کوئی چیز ہی نہیں اور نہ ہی عوام کو پینے کا پانی فراہم کیا جارہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ راشن کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے غریب افراد پر ایک اور بوجھ ڈالاگیا ہے جبکہ مفتی محمد فوڈ انٹائٹل منٹ اسکیم کا زمینی سطح پر عام آدمی کو کوئی بھی فائدہ نہیں پہنچا ۔ اس موقعہ پر بولتے ہوئے مسعود نسیم نے کہا کہ اگر کوٹرنکہ بدھل کو بنیادی سہولیات فراہم نہ ہوئیں تو بڑے پیمانے پر احتجاج کیاجائے گا۔ انہوں نے سرکار کو متنبہ کیاکہ وہ ٹال مٹول کی پالیسی ترک کرے اور عوام کو سہولیات فراہم کرے ۔احتجاجی دھرنے میںیوتھ لیڈر بشارت راتھر ، راج محمد راتھر ، شیر باز ،منظور چودھری ،ریاض چودھری، بیت اللہ ملک ، شفیق راز، تاج ٹھکراور عبدالحمید بھی موجود تھے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خیبر کشمیر سپر لیگ :2025 فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری
سپورٹس
کیپیکس پلان | محکمہ کھیل کے ترقیاتی اقدامات کا جائزہ
سپورٹس
پونچھ میں پاکستانی شیل تباہ
پیر پنچال
ادھم پور میں منشیات فروش کے 4کروڑ روپے کے اثاثے منجمد | امسال ضلع میں ابتک50منشیات فروش گرفتار ،40کیس رجسٹر
جموں

Related

پیر پنچال

آپریشن سندور ختم نہیں بلکہ وقتی طور پر معطل،فوج پوری طرح سے متحرک دشمن کی جانب سے چیلنج کیا گیا تو بھر پورجواب دیا جائے گا: بریگیڈیئرمدیت مہاجن

May 20, 2025
پیر پنچال

سرمائی زون میں سکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی اپیل

May 20, 2025
پیر پنچال

گھریلو تنازعہ،دو گروپوں میں تکرارکے بعد احتجاج مینڈھر تا سرنکوٹ سڑک پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہوئی

May 20, 2025
پیر پنچال

مینڈھر میں’ فیوز کے بجائے پلگ لگا ہوا‘ 155ایم ایم کا گولہ برآمد فیوز نہ لگانا آرٹلری تربیت کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی:فوج

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?