Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

کووِڈ افسانچہ

Mir Ajaz
Last updated: March 24, 2024 1:52 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

رئیس احمد کمار

صبح سویرے ٹھٹھرتی سردیوں کے بیچ نانبائی کے دوکان سے روٹی لاکر جب سلام خان گھر پہنچا تو اس کی بیوی نے اسے کانگڑی پیش کی تاکہ پورے وجود کو گرمی سے تازگی بخشے۔ چلہ کلان کی سردیوں میں صبح گھر سے نکلنا اور افراد خانہ کے لئے دوکان سے روٹی وغیرہ کا انتظام کرنا ایک عمر رسیدہ شخص کے لئے انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ مگر سلام خان پچھلے کئی سالوں سے یہ کام بخوبی نبھاتا آیا ہے ۔ نہ کسی سے کوئی گلہ نہ ہی کوئی شکایت کبھی کی ہے ۔ لیکن آج صبح کی چائے نوش کرکے وہ نہ جانے کن گہری سوچوں میں گم ہوا ہے۔ نہ کسی سے کوئی بات کی نہ ہی آج کا اخبار ہاتھ میں لیا تاکہ گھروالوں کو روز کی طرح تازہ سرخیاں سنائے ۔
اس کی بیوی سے رہا نہ گیا اور وہ اس سے پوچھ بیٹھی ۔۔۔
کیا ہوا میاں ؟ آج خاموش کیوں بیٹھے ہو ۔ روٹی لا کر آپ نے چائے تو پی لی لیکن گم‌ صم کیوں لگ رہے ہو ؟ ۔
سلام خان اپنی طویل خاموشی کو توڑتے ہوئے ۔۔۔ بیگم میں کیا بتاؤں تمہیں ، آج میں گم‌ صم‌ نہیں بلکہ حیران اس وجہ سے ہوا ہوں کہ جاوید خواجہ نے اپنے بیٹے، جو ملک کی نامور کمپنی ہالینڑ اپریٹس کا چیف ایکزیکٹیو ہے، کی شادی گلہ خان کی بیٹی سے اپنی مرضی کے مطابق طے کی ہے ۔ چند روز بعد ہی شادی کی رسم انجام پائے گی ۔ دوکان پر سبھی لوگ جو روٹیاں لانے کی غرض سے آئے تھے یہ کہہ رہے تھے ۔ وہ بھی سب اس بات پر حیران تھے کہ کہاں جاوید خواجہ کی امیری، جس کو اپنی زمین جائیداد اور دولت کا پتہ بھی نہیں ہے کہ کتنے کروڑوں کا مالک ، اور کہاں گلہ خان جو ایک معمولی چھپر میں زندگی کے ایام گزار رہا ہے اور مشکل سے اپنے عیال کو پال رہا ہے۔
اسی بھیچ سلام‌ خان کا دوست اکبر بھی اسے ملنے آیا۔
اکبر ( علیک سلیک کے بعد) ۔۔ سلام بھائی آپ دونوں کس بات پر محو گفتگو تھے ۔۔۔
سلام خان نے اپنے دوست اکبر کو سارا قصہ سنایا ۔۔۔
اکبر ۔۔۔ میں نے یہ کب کا سنا ہے ، دراصل بات اس طرح ہے کہ کووڈ کے دوران جب جاوید خواجہ اور اس کی بیوی کرونا جیسی مہلک اور جان لیوا بیماری میں مبتلا ہوئے تھے اور ان کی حالت اس قدر بگڑی تھی کہ کوئی ہمسایہ یا رشتہ دار ان کا حال تک پوچھنے نہیں آتا تھا نہ ہی انہیں فون پر خبر گیری کرتا تھا تو اس وقت صرف اور صرف گلہ خان ان کی مدد کرنے میں پیش پیش رہا ہے ۔ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر گلہ خان ان کے لئے سبزیاں ، گوشت اور دیگر ضروریات دوکان سے لاکر دیتا تھا حتاکہ کبھی کبھی تیار کرکے بھی دیتا تھا ۔ جاوید خواجہ نے اسی وقت گلہ خان سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی اس کی بیٹی سے کرانا چاہتا ہے جس پر گلہ خان نے انتہائی خوشی ظاہر کی تھی ۔
���
قاضی گنڈ کشمیر

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عید کے دن تھنہ منڈی میں صفِ ماتم | المناک سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق،1زخمی
پیر پنچال
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
ڈوڈہ کے منو گندوہ میں آتشزدگی کی پراسرار واردات چار منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ
خطہ چناب
سانبہ میں زنگ آلود ماٹر شل بر آمد | بم ڈسپوزل سکارڈ نے ناکارہ بنایا
جموں

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

May 31, 2025
ادب نامافسانے

بے موسم محبت افسانہ

May 31, 2025
ادب نامافسانے

قربانی افسانہ

May 31, 2025
ادب نامافسانے

آئینہ اور ہاشم افسانچہ

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?