سرینگر/جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے ایک شہری کی جلی ہوئی لاش منگل کو جنوبی کشمیر کے ہی شوپیان ضلع میں بر آمد ہوئی ہے۔
پولیس حکام نے کہا کہ شہنواز احمد شیخ ولد محمد یوسف شیخ ساکنہ دمحال ہانجی پورہ کی لاش شوپیان کے ریشنگری گائوں میں بر آمد ہوئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔