Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کولگام کا زخمی نوجوان زندگی کی جنگ ہار گیا،ضمنی چناؤ کا ایک اور زخم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 20, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
گاندربل +کولگام//سرینگر پارلیمانی نشست کے ضمنی انتخابات کے روز فورسز کی جانب سے بارسو گاندربل میں راست فائرنگ کے دوران کولگام کا زخمی نوجوان10دنوں تک اسپتال میں موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی جنگ ہار گیا،جس کے ساتھ ہی9اپریل کو پیش آئے واقعے میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد9 تک پہنچ گئی ہے۔نوجوان کی موت پر بدھ کوبارسو اورکولگام میںمکمل ہڑتال کے دوران شدید مظاہرے ہوئے۔9اپریل کو سرینگر پارلیمانی نشست میں انتخابات کے دوران بارسو گاندربل میں فورسز نے احتجاجی مظاہروں کے بعد اندھا دھند فائرنگ کی جس کے دوران عمر فاروق  ساکن بارسونامی نوجوان جان بحق ہوا جبکہ ان کے ہی گھر میں مزدوری کرنے والا زنگل پورہ کیلم کولگام کا مظفر احمد میر شدید زخمی ہوا۔ مظفر کی ران میں گولی پیوست ہوئی تھی جبکہ بتایا جاتا ہے کہ اس دوران ان کے جسم سے کافی خون بہہ گیا اور جب اسپتال پہنچایا گیا تو کومہ میں چلا گیا۔ ڈاکٹروں نے10دنوں تک مظفر احمد میر کو بچانے کی بے حد کوشش کی گئی تاہم بدھ کی صبح صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ کے انتہائی نگہداشت والے وارڑ میں اس نے آخری ہچکی لی ۔ مظفر احمد گنائی کی موت کی خبر جب گاندربل میں پھیل گئی تو بارسو میں مکمل ہڑتال کی گئی اور کاروباری ادارے و تجارتی مراکز مقفل رہے جبکہ سڑکوں سے ٹریفک بھی غائب رہا۔اس دوران مظفر احمد میر کے آبائی علاقے زنگل پورہ  میں جب انکی موت کی خبر پھیل گئی تو وہاں بھی کہرام مچ گیا اور خواتین سینہ کوبی کرتی ہوئی گھروں سے باہر آئیں جبکہ نوجوانوں کی ٹولیاں بھی علاقے میں جمع ہوئیںاور اس ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا۔ علاقے اور گردونواح علاقوں میںبھی ہر قسم کی آمد و رفت میں خلل پڑا۔میر بازار سے لیکر پہلو،کیلم،آکھرن اور دیگر علاقوں تک مکمل ہڑتال نظر آئی۔ مظفر احمد میر کا جسد خاکی جب آبائی گائوں پہنچایا گیا تو ہر طرف سے آہ و فغان کا عالم نظر آنے لگا ۔نوجوانوں ،خواتین اور علاقے کے دیگر لوگوںنے جلوس برآمد کرتے ہوئے اسلام و آزادی کے حق میں نعرہ بازی کی  اور اسے سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میںسپرد خاک کیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ مظفر احمد میر ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا اور انہوں نے اپنے والد کی بیماری پر ہونے والے خرچہ کیلئے بنک سے قرضہ لیا تھا جس کی وجہ سے اب وہ مزدوری کررہا تھا۔گذشتہ سیلاب کے دوران انکی ملکیتی زمین پانی کے تیز بہائو میں بہہ گئی تھی اور انکے گذارے کیلئے کوئی بھی چیز نہیں رہ گئی تھی۔(مشمولات اکرم الحسن)
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?