Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کولگام میں نریگا ورکروں کا احتجاج بقایا جات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

Mir Ajaz
Last updated: June 17, 2025 11:18 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

اظہر حسین

کولگام//ضلع کولگام میں مہاتما گاندھی نریگا (MGNREGA) اسکیم کے تحت کام کرنے والے سینکڑوں لیبروںاور ورکروں نے منی سیکریٹریٹ کولگام کے باہر پرزور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر “ہمیں ہمارا حق دو” اور “بقایا جات فوری واگذار کرو” جیسے نعرے درج تھے۔احتجاجی کارکنوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے پچھلے کئی برسوںیعنی 2022، 2023، 2024 اور 2025کے دوران محکمہ دیہی ترقی کے مختلف پروجیکٹس میں محنت مزدوری کی، لیکن نہ تو انہیں مٹیریل چارجز کی رقم ملی اور نہ ہی واجب الادا مزدوری ادا کی گئی۔ ان کا الزام تھا کہ بار بار دفتروں کے چکر کاٹنے اور فریادیں کرنے کے باوجود صرف زبانی یقین دہانیاں دی جاتی رہی ہیں۔مظاہرین نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ چند دنوں میں ان کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو وہ ضلع بھر میں بڑے پیمانے پر دھرنے، روڈ بلاک، اور احتجاجی ریلیاں نکالیں گے، جس کی تمام تر ذمہ داری ضلع انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
10 سال پرانے بینک اکاؤنٹ کو لیکر آر بی آئی کا نیا اصو ل

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سیاحت کو فروغ دینے کے لئے اپنی پارٹی نے جھیل ڈل میں شکارا ریلی کا انعقاد کیا
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی کو امریکہ مدعو کیا: خارجہ سیکریٹری مسری
برصغیر
سالانہ امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ کے گرد و پیش سیکورٹی بڑھانے کے لئے واچ ٹاور نصب
تازہ ترین
سرنکوٹ میں خاتون کے قبضے سے ہیروئن جیسی نشہ آورشے برآمد، مقدمہ درج
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ہنر کی ترقی میں تبدیلی کا سفر شروع سکل ڈیولپمنٹ پلان کی نقاب کشائی

June 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بے مثال حفاظت اور جدید ٹیکنالوجی فیئرڈیل موٹرس بارہمولہ میں نئے آلٹروز کی نقاب کشائی

June 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

یو پی آئی صارفین پر 31جولائی سے پابندیاں لگیں گی

June 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

گیلاس جموں و کشمیر سے مشرق وسطیٰ پہنچا سعودی عرب اور امارات کیلئے پہلی تجارتی کھیپ روانہ

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?