میونسپل کونسل کولگام کی جانب سے آج چئیرمین منیب زرگر کی سربراہی میں ایک سوچھتا ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں سکولی بچوں نے شرکت کرکے صفائی کے حوالے سے عام لوگوں پیغام دیا۔
ویڈیو: اظہر حسین
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account