سرینگر/ /کولگام پولیس اور فوج کی 9 آر آ رنے جنگجویانہ سرگرمیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے قبضے سے اسلحہ بھی ضبط کیا ہے۔ ایس ایس پی کولگام دھر پاٹل نے کہا کہ لشکر طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو کو پولیس نے دھر لیا ہے اور اسکے قبضے سے اسلحہ و گرینڈ ضبط کئے ہیں۔