خالد جاوید
کولگام//جموں و کشمیر کے کولگام ضلع میں جمعہ کو آسمانی بجلی گرنے سے ایک 55 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔ پولیس نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گڈر علاقے میںصبح 10.40 بجے کے قریب بادل پھٹنے کے دوران آسمانی بجلی گر گئی عبدالحمید خان اسکی زد میں آیا اور بری طرح جھلس گیا جس کے بعد وہ د توڑ بیٹھا۔