جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے ہدیگام علاقے میں رات بھر جاری رہنے والے تصادم کے مقام پر بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس کے مطابق اس تصادم میں دو نئے بھرتی جنگجووں نے سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور خودسپردگی کر دی۔

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account