Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

کورونا کے پیش نظر قوت مدافعت کو بڑھانے کی اشد ضرورت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 21, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر// ماہر غذائیت اور گورنمنٹ ڈگری کالج نوا کدل سری نگر کے شعبہ ہوم سائنسز کی سربراہ ڈاکٹر یاسمین خان نے کورونا وبا کے بیچ قوت مدافعت کو بڑھانے کے لئے ایک آسان اور آسانی سے دستیاب ہونے والا نسخہ تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے لائف اسٹائل کو تبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے بیچ قوت مدافعت کو بڑھانے کے لئے لیموں، آملہ، قہوہ، سبز چائے، شہد، لہسن، ادرک اور سزیوں کا خوب استعمال کرنا سب سے زیادہ مفید ہے۔موصوفہ نے ان باتوں کا اظہار محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے خصوصی پروگرام 'سکون' کے دوران کیا ہے۔انہوں نے کہا: 'کچھ ایسی غذائیں ہیں جن کو کورونا وبا کے دوران خاص طور پر استعمال کرنے سے ہماری قوت مدافعت بتدریج بڑھ جائے گی۔ ہمیں وٹامن سی والی غذائی چیزوں جیسے لیموں، آملہ، قہوہ، خاص کر دارچینی جس میں ڈالی جائے، گرین چائے، پپیتا، شہد، ہلدی، ادرک، لہسن اور سبزیاں خاص کر شملہ مرچ اور پالک کا خوب استعمال کرنا چاہئے'۔ڈاکٹر یاسمین خان نے کہا کہ موجودہ حالات کے دوران ذہنی دباؤ کو کم کرنے کے لئے کم سے کم آدھے گھنٹے کی ورزش، پوری نیند اور مثبت غور و فکر کرنا بھی لازمی ہے۔انہوں نے کہا کہ لائف اسٹائل کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے اور بازاری غذاؤں جیسے فاسٹ فوڈ وغیرہ سے مکمل طور پر پرہیز کیا جانا چاہئے۔ڈاکٹر یاسمین نے کہا کہ اگر ہم صحیح غذا کا استعمال کریں گے اور موسم کے مطابق غذا کھائیں گے تو اس سے ہماری قوت مدافعت بڑھ جائے گی اور قوت مدافعت کے بڑھ جانے سے ہم کورونا انفکیشن کے خلاف لڑ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قوت مدافعت ہمارے جسم میں ایک قدرتی دفاعی نظام ہے جو انفیکشنز کو ختم کرنے کا کام کرتا ہے۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?