سرینگر//جموں کشمیر میں بدھ کو مزید186 کورونا وائرس کے کیس ظاہر ہوئے۔اس طرح مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا وائرس میں ملوث افراد کی تعداد6422تک بڑھ گئی ہے۔
واضح رہے کہ آج دن کے دوران بھی کورونا کی وجہ سے ایک مریض کی موت ہونے سے اموات کی تعداد88تک بڑھ گئی ہے۔