Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

کورونا کے ریکارڈ 16,922 نئے معاملے، ملک میں متاثرین کی تعداد پونے پانچ لاکھ کے قریب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 25, 2020 11:05 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ 19)انفیکشن کے نئے معاملوں میں ہرروز اضافے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اورپچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 16,922 نئے مریض ا?نے سے متاثرین کی تعداد 4.73 لاکھ کے پاس پہنچ گئی ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے جمعرات کو جاری اعدادو شمار کے مطابق کورونا وائرس کے انفیکشن کے 16,922 نئے معاملوں کے ساتھ  متاثرین کی تعداد بڑھکر 4,73,105 ہوگئی ہے۔پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران اس بیماری سے 418 لوگوں کی موت کے ساتھ  متاثرین کی تعداد بڑھکر 14,894 ہوگئی ہے۔دوسری جانب اس بیماری سے نجات پانے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور اسی مدت میں 13,012 مریض ٹھیک ہوئے ہیں،جنہیں ملا کر اب تک ک±ل 2,71,697 مریض ٹھیک ہوچکے ہیں۔ملک میں ابھی کورونا انفیکشن کے 1,86,514 فعال معاملے ہیں۔
کورونا کی وبا سے سب سےزیادہ متاثر مہاراشٹر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 3,890 معاملے درج کئے گئے اور 208 لوگوں کی موت ہوئی۔اس کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھکر 1,42,900 اور ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر6,739 ہوگئی ہے۔اس دوران ریاست میں انفیکشن کے معاملوں کے مقابلے میں زیادہ 4,161لوگ ٹھیک ہوئے ہیں جس کے بعد ٹھیک ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھکر 73,792 ہوگئی ہے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں 21 سے 24 جولائی تک بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سری نگر میں ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ سائیکلوتھون میں سینکڑوں افراد کی شرکت
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب
برصغیر
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین

Related

برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025
برصغیر

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں | ملک بلندیاں چھورہاہے شمالی مشرقی ریاستوں کی ترقی کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن:امت شاہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?