Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

کورونا وائرس کے نئے 17معاملات سامنے ، 28,545 اَفراد زیر نگرانی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 4, 2020 9:21 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//حکومت نے سنیچر کو کہا کہ جموںوکشمیر میں آج کورونا وائر س کے 17نئے معاملات سامنے آگئے ۔ ان میں 3 کا تعلق جموں صوبے اور 14 کا تعلق کشمیر صوبے سے ہے۔اس طرح جموں وکشمیر میں مثبت معاملات کی کل تعداد 92تک پہنچ گئی ہے۔حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلٹین میں بتایا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے 92 مثبت معاملات میں سے 86 سرگرم معاملات ہیں ،چار مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور دو کی موت واقع ہوئی ہے۔
اب تک 28,545 ایسے اَفراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفری پس منظر ہے یا جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں ۔ ان میں سے 10,606 اَفراد کو ہوم کورنٹین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے کورنٹین مراکز بھی شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ682 اَفراد کو ہسپتال کورنٹین میں رکھا گیا ہے۔86کو ہسپتال آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 12,795 اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اسی طرح بلیٹن کے مطابق 4,376اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔
بلیٹن میں مزید بتایا گیا ہے کہ اب تک 1397نمونے جانچ کے لئے بھیجے گئے ہیں جن میں سے 1250 نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے،92مثبت رپورٹ میں پائے گئے ہیں اور 55کی روپورٹیں 04اپریل 2020 ءتک آنا باقی ہے ۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں ہی رہیں اور سماجی دوری کو برقرار رکھیں۔ اُن سے مزید کہا گیا ہے کہ وہ سفری تفاصیل یا مثبت معاملے کے ساتھ رابطے کو رضاکارانہ طور پر رِپورٹ کریں۔
جن لوگوں کو کسی مرض کی شکایت نہیں ہے اُنہیں چاہئے کہ وہ کپڑے سے بنائی گئی ماسکیں استعمال کریں ۔ اس طرح کی ماسک گھر میں ہی صاف ستھرے کپڑے سے تیار کی جاسکتی ہے اور استعمال سے پہلے اس کو اچھی طرح دھونا لازمی ہے۔یہ ماسک اس طرح تیار کیا جانا چاہئے تاکہ اس سے پورا منھ اور ناک ڈھک جائے۔
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت نے آروگیاں سیتوں موبائیل ایپلیکشن تیار کی ہے جس میں بلیو ٹوتھ اور جی پی ایس کا استعمال ہوتا ہے اور لوگوں کو اس ایپلکیشن کے ذریعے خطرات کے بارے میں خبردار کیا جاتا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری ایڈوائرزی میں مذہبی رہنماﺅں سے کہا گیا ہے کہ وہ مذہبی مقامات پر کسی بھی طرح کے اجتماع کی اجازت نہ دیں جس میں شادیوں کے اجتماعات بھی شامل ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہم جب چاہیں شہداء کو یاد کر سکتے ہیں،ہم پر کوئی پابندی نہیں چلے گی:وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ
برصغیر
صفاپورہ میں خاتون کے مبینہ قتل پر احتجاجی مظاہرہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے زائد از 6 ہزار یاتریوں کا تیرہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج

July 14, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

کشمیر میں منتخب حکومت کو قید کرنے کی خبر دبانے والے اخبار فروش شرم کریں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 14, 2025
تازہ ترین

زیڈ موڑ ٹنل کے قریب سڑک حادثہ، تین سی آرپی ایف زخمی

July 14, 2025
تازہ ترین

سید محمد الطاف بخاری نے مزار شہداء پر حاضری نہ دینے پر حکمران جماعت کے لیڈروں کو لتاڑا کہا، وزیراعلیٰ کو مزار شہدا پر جانے سے کون روک سکتا تھا؟ وہ جان بوجھ کر آج دلی چلے گئے

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?