Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کورونا وائرس متاثرین میں کمی آنا شروع| اموات کی شرح برقرار،53فوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 26, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر //جموں و کشمیر میں دوسری لہر کی شدت میں کمی نظر آرہی ہے۔ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 41ہزار394ٹیسٹ کئے گئے جن میں 52سفر کرنے والوں سمیت 2964افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں ۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 75ہزار822تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران مزید 53افراد کورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہوگئے ہیں متوفین کی مجموعی تعداد 3662تک پہنچ گئی ہے۔ منگل کو جموں و کشمیر میں مزید 2964افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں جن میں 1145جموں جبکہ 1819کشمیر صوبے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ کشمیر صوبے سے تعلق رکھنے والے  1819افراد میں 6افراد بیرون ریاستوں سے سفر کرکے کشمیر پہنچے جبکہ دیگر 1813افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ۔ کشمیر میں مثبت قرار دئے گئے1819افراد میں سرینگر میں487، بارہمولہ میں220، بڈگام میں266، پلوامہ میں169، کپوارہ میں91، اننت ناگ میں223، بانڈی پورہ میں85، گاندربل میں 97، کولگام میں 109 اور شوپیان میں72افراد متاثر ہوئے ہیں۔کشمیر صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد169299ہوگئی ہے۔اس دوران مزید 20افرادکورونا وائرس سے فوت ہوگئے۔ مرنے والوں میں صدر اسپتال میں6، ضلع اسپتال پلوامہ میں 1،جے وی سی بمنہ میں 5، سی ایچ سی چھانہ پورہ میں 2،جی بی پنتھ میں ایک ، جی ایم سی اننت ناگ میں 2، ضلع اسپتال بانڈی پورہ میں ایک، ٹروما اسپتال بجہاڑہ میں1 اور کیمونٹی ہیلتھ سینٹر سوپور میں ایک شخص فوت ہوا ہے۔  جموں صوبے میںمنگل کو1145افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں جن میں سے 46بیرون ریاستوں سے جموں پہنچے جبکہ1099افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے کے1145متاثرین میں جموں میں438، ادھمپور میں102، راجوری میں99، ڈوڈہ میں62، کٹھوعہ میں117، سانبہ میں84، کشتواڑ میں 27، پونچھ میں58، رام بن میں110اور ریاسی میں48افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں میں متاثرین کی مجموعی تعداد106523ہوگئی ہے۔ اس دوران مزید33افراد جموں میں فوت ہوئے ہیں۔ مرنے والوں میں جی ایم سی جموں میں13، جی ایم سی ڈودہ میں3، جی ایم سی راجوری میں 1، جی ایم سی کٹھوعہ میں 4، زچگی اسپتال جموں میں1،  زچگی اسپتال چندی گڑھ۔ کیمونٹی سینٹر ادھمپور میں ایک، ضلع اسپتال سانبہ میں ایک اور 6افراد گھروں میں فوت ہوئے ہیں۔ جموں صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد 1765تک پہنچ گئی ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?